تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ لینا" کے متعقلہ نتائج

ساتھ لینا

ہمراہ لینا ، سن٘گ لینا.

ساتھ ہو لینا

ہمراہ ہو لینا، شریک ہو جانا، ہم قدم ہونا، ہمراہی اختیار کرنا

ساتھ لَگ لینا

ہمراہ ہو لینا ، شریک ہو جانا.

ساتھ دینا

ہم سفر ہونا، رفاقت کرنا (کسی کام یا معاملے میں) امداد کرنا، حمایت کرنا، ہمدردی کرنا، دل سوزی کرنا، شریک رنج و راحت ہونا

سات جَنَم لینا

سات مرتبہ مرکے پھر پیدا ہونا ، ایسے محل پر بولتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ وہ یا تم ہرگز ایسا نہیں کرسکتے.

سات چُلُّو خُون پی لینا

شدید غصّے کے عالم میں ہونا ، شدید انتقامی جذبے سے مغلوب ہونا.

ساتھ لَگا لانا

ہمراہ لانا.

سات پانچ لانا

جھگڑا کرنا ، اُلجھنا ، حُجّت کرنا.

ساکھ بَنا لینا

عِزَت بنانا ، اعتبار قائم کرنا.

دَم سادْھ لینا

سانس روک لینا، چپ سادھنا، سکوت اختیار کرنا

سَوت کا لانا جِیتے جی کا جَلانا

دُوسری جورو کا لانا پہلی جورو کے ساتھ اپنی بھی جان جلانے کا سامان کرنا ہے .

دِیا لِیا ساتھ جانا

اس دنیا میں خدا کے نام پر دینا آخرت میں نجات کا باعث ہوتا ہے ، (کنایۃً) یہ کہ دولت یہیں رہ جاتی ہے ، سوائے اسکے جو بخش دی جائے اور خود اپنی بخشش کا باعث بنے.

سات پَرْدے لَگْنا

بہت زیادہ پردہ کرنا ؛ اس عورت پر طنز جو یکایک صاحبِ ثروت ہو جانے پر بہت زیادہ پردہ کرنے لگے.

ساکھ سے لَڑْنا

آن بان سے جنگ کرنا

مُنہ کو سات تَووں کی کالَک لَگنا

بہت بڑی بدنامی یا رسوائی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ لینا کے معانیدیکھیے

ساتھ لینا

saath lenaa•साथ लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ساتھ لینا کے اردو معانی

  • ہمراہ لینا ، سن٘گ لینا.

Urdu meaning of saath lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamraah lenaa, sang lenaa

English meaning of saath lenaa

  • to take with (one), take in (one's) company, to carry away with (one)

साथ लेना के हिंदी अर्थ

  • साथ लेना, संग लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone