تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ دینا" کے متعقلہ نتائج

ساتھ دینا

ہم سفر ہونا، رفاقت کرنا (کسی کام یا معاملے میں) امداد کرنا، حمایت کرنا، ہمدردی کرنا، دل سوزی کرنا، شریک رنج و راحت ہونا

وَقْت کا ساتھ دینا

حالات اور زمانے کے تقاضوں کے مطابق چلنا ۔

مُصِیبَت میں ساتھ دینا

دِقت، مشکل یا پریشانی میں کام آنا

دِین کا ساتھ دینا

مذہب کی بچ کرنا، مذہب کے لیے لڑنا.

ساعَت دینا

گھڑی بتانا، منجم کا کسی کام کے لیے مناسب یا سعد گھڑی بتانا

ساتھ چھوڑ دینا

ہمراہی ترک کرنا ، رفاقت سے مُن٘ھ موڑ لینا ، تعلق ختم کرنا.

ساتھ لینا

ہمراہ لینا ، سن٘گ لینا.

سات بَنْد دینا

عقد کر دینا

سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا

رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سات سات پانی سے دھونا

پاک کرنے کے لیے باربار دھونا ، ناپاکی دُور کرنا.

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت

جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے

جو دُھن ہوگی کاتْنی سو اِینْدَھن سے سُوت کَتائے

جو عورت سایقہ شعار اور نیک ہوتی ہے وہ ٹوٹے بھرٹے چرخے سے بھی کات لیتی ہے یعنی بری بھلی چیزوں سے اپنا کام چلالیتی ہے

سَت ہار دینا

ہمّت ہار بیٹھنا ، تھک جانا ، بوڑھا ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ دینا کے معانیدیکھیے

ساتھ دینا

saath denaa•साथ देना

محاورہ

مادہ: ساتھ

  • Roman
  • Urdu

ساتھ دینا کے اردو معانی

  • ہم سفر ہونا، رفاقت کرنا (کسی کام یا معاملے میں) امداد کرنا، حمایت کرنا، ہمدردی کرنا، دل سوزی کرنا، شریک رنج و راحت ہونا
  • ہم نوائی کرنا، سنگت کرنا
  • ہمراہی اختیار کرنا، ہمراہ چلنا

شعر

Urdu meaning of saath denaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamsafar honaa, rifaaqat karnaa (kisii kaam ya mu.aamle men) imdaad karnaa, himaayat karnaa, hamdardii karnaa, dil sozii karnaa, shariik ranj-o-raahat honaa
  • hamanvaa.ii karnaa, sangat karnaa
  • hamraahii iKhatiyaar karnaa, hamraah chalnaa

English meaning of saath denaa

  • help, cooperate, stand by, side (with), to help (in a task or matter), to support
  • to walk with, to be a companion in a journey

साथ देना के हिंदी अर्थ

  • सहयात्री होना, साथ होना (किसी कार्य या बात में) सहायता करना, समर्थन करना, हमदर्दी करना, सहानुभूति करना, दुख-दर्द में साथ होना
  • सविचार होना, संगत करना
  • साथ-साथ चलना, हमराह चलना, सहयात्री होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone