تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاصِلی" کے متعقلہ نتائج

صاصِلی

ایک روئیدگی ہے کہ وضع اس کی حلفا کی سی ہوتی ہے جس سے چٹائیاں اورکاغذ بناتے ہیں صاصلی حلفا سے چھوٹی ہوتی ہے شاخیں اس کی نرم اور پتلی اور نازک ہوتی ہیں اور جلد ٹوٹ جاتی ہیں رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے لمبائی شاخوں کی دو بالشت کے قریب ہوتی ہے اسے صوصلا بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں صاصِلی کے معانیدیکھیے

صاصِلی

saasiliiसासिली

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صاصِلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی ہے کہ وضع اس کی حلفا کی سی ہوتی ہے جس سے چٹائیاں اورکاغذ بناتے ہیں صاصلی حلفا سے چھوٹی ہوتی ہے شاخیں اس کی نرم اور پتلی اور نازک ہوتی ہیں اور جلد ٹوٹ جاتی ہیں رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے لمبائی شاخوں کی دو بالشت کے قریب ہوتی ہے اسے صوصلا بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of saasilii

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii hai ki vazaa us kii halfan kii sii hotii hai jis se chaTaa.iiyaa.n aur kaaGaz banaate hai.n saa sillii halfan se chhoTii hotii hai shaaKhe.n us kii naram aur patlii aur naazuk hotii hai.n aur jald TuuT jaatii hai.n rang saphedii maa.il hotaa hai lambaa.ii shaaKho.n kii do baalishat ke qariib hotii hai use sau sulah bhii kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صاصِلی

ایک روئیدگی ہے کہ وضع اس کی حلفا کی سی ہوتی ہے جس سے چٹائیاں اورکاغذ بناتے ہیں صاصلی حلفا سے چھوٹی ہوتی ہے شاخیں اس کی نرم اور پتلی اور نازک ہوتی ہیں اور جلد ٹوٹ جاتی ہیں رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے لمبائی شاخوں کی دو بالشت کے قریب ہوتی ہے اسے صوصلا بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاصِلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاصِلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone