تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالو" کے متعقلہ نتائج

سالُو

(پارچہ بافی) باریک جھننا، گہرا عُنّابی رن٘گ کا کپڑا، سُوہا، لال، زعفرانی

سَہْلُو

ایک گیت ہیں جو بچّہ کے پیدا ہونے پر گایا جاتا ہے .

سالُوی

سالُو (رک) سے متعلق یا منسوب .

سالُوس

مکّار، فریبی، دھوکا دینے والا، دھوکے باز

سالوک

walking a lot

سالُوسی

سالوس سے متعلق اور منسوب، مکّاری، ریا، فریب

سالوتْری

مویشیوں کا معالجہ

سالُوس فَروش

دغا، مکر، فریب، ریاکاری

سالوتر

جانوروں کا معالج

سالْواہَن

(پہلی صدی) ایک راجہ جو گوداوری کے کنارے پرتش تھانہ میں حکمران تھا، اس نے ایک سنہ رائج کیا تھا، جو سنہ 78 سے شروع ہوتا ہے، یہ راجہ بکرماجیت کا سخت مخالف تھا

ثالُوث

تثلیث (خدائے تعالیٰ، حضرت عیسیٰ اور روح القدس)

صُعْلُوک

فقیر ، درویش ، مسکین.

ثالُوثُ الْجَمال

تین خوبیوں والی حسن کی پری، نہایت حسین

ثالُوثِ اَقْدَس

تثلیث پاک یا مقدس ترین تثلیث

سال

ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سالو کے معانیدیکھیے

سالو

saalo•सालो

وزن : 22

English meaning of saalo

  • an expression of abuse

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone