تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجھے" کے متعقلہ نتائج

ساجھے

مُشترکہ، ساجھا کی مُغیَّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل)

ساجھے سے

حصہ دار کے طور پر ، حِصہ دار کی طرح.

ساجھے میں

jointly, in partnership (with), in joint family

ساجھے کی ہَنڈیا چَوراہے پَر پُھوٹتی ہے

شرکت کا کاروبار کامیاب نہیں ہوتا، شراکت کے کام میں ہمیشہ جھگڑا ہوتا ہے

ساجھے دار

شریک، حصّہ دار، رفیق کار، ہم کار

ساجھے کی ہولی سَب سے بَھلی

بہت سے آدمی مِل جائیں تو ہولی اچھے طور پر گُزرتی ہے تہوار یا خوشی کا مزہ اِتَّفاق اور اِتَّحاد ہی سے حاصل ہوتا ہے

ساجھے کا گَھر

مُشترکہ گھر، ایسا گھر جہاں پورا خاندان رہتا ہو

ساجھے کا کام

something done in partnership

ساجھے داری

کاروبار میں شرکت

ساجھے کی ہانڈی

شرکت کا کاروبار ، حصہ داری.

ساجھے کی ہَنْڈِیا

شرکت کا کاروبار، حصہ داری

ساجھے کے چَنے، آنْکھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

ساجھے کے چَنے، دُکھتی آنْکھ چاہْنے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

ساجھے کی سُوئی سانگ میں چَلے

حِصّہ داروں میں اِتفاق نہیں ہوتا ، شراکت کی چیز بُری طرح استعمال ہوتی ہے.

ساجھے کی کھیتی کَدھا نَہ کھاوے

ساجھے کے کام میں ایک روز جھگڑا ضرور ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجھے کے معانیدیکھیے

ساجھے

saajhe•साझे

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ساجھے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُشترکہ، ساجھا کی مُغیَّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل)

Urdu meaning of saajhe

  • Roman
  • Urdu

  • mushatarkaa, saajhaa kii muGiiXyaraa haalat (tarah kaib me.n mustaamal

English meaning of saajhe

Noun, Masculine

  • partnership

साझे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुश्तरका, साझा (रुक) की मुग़ी्यरा हालत (तरह कैब में मुस्तामल)

ساجھے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone