تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجھے دار" کے متعقلہ نتائج

ساجھے دار

شریک، حصّہ دار، رفیق کار، ہم کار

ساجھے داری

کاروبار میں شرکت

سَہَج دھاری

سکھوں کے ایک فِرقہ کا نام، نادی سکھ، مونا

ساجھی دار

شریک، حِصہ دار

پیٹ میں پَڑی جَب دُور کی سُوجھی ، بُھوک لَگی تَنْدُور کی سُوجھی

بے فکری عجب شے ہے یعنی بے فکری میں بڑے بڑے خیالات پیدا ہوتے ہیں

اَنْدھے کو انْدھیرے میں بَہُت دُور کی سُوجھی

اُس موقع پر مستعمل جب کوئی بے وقوف اتفاقاً عقل کی بات کہہ دے

چور کو پِنْہائی دُور سے سُوجھے

چور جانتا ہے کہ جب پکڑا گیا تو جوتے لگیں گے

چور کو پِنْہی دُور سے سُوجھے

چور کو جوتی دُور سے سُوجھے

جب بھوک لگی بھڑوے کو تندور کی سوجھی، اور پیٹ بھرا اس کا تو پھر دور کی سوجھی

جب بھوک لگی ہو تو کھانے کی طرف خیال ہوتا ہے لیکن جب پیٹ بھر جائے تو شرارتیں سوجھتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجھے دار کے معانیدیکھیے

ساجھے دار

saajhedaar•साझेदार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ساجھے دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شریک، حصّہ دار، رفیق کار، ہم کار

Urdu meaning of saajhedaar

  • Roman
  • Urdu

  • shariik, hissaadaar, rafiiq kaar, hamkaar

English meaning of saajhedaar

Noun, Masculine

साझेदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीक होने वाला, व्यापार आदि में साझा करने वाला व्यक्ति, हिस्सेदार, भागीदार, साझी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجھے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجھے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone