تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائبَہ" کے متعقلہ نتائج

سائبَہ

بیل، سان٘ڈ یا وہ مویشی جو بُتوں کے نام پر آزاد چھوڑ دیئے جاتے ہیں اور انہیں بہت متبرک جانا جاتا ہے

سابِع

ہفتم، ساتواں

صَہْبا

شرابِ سرخ نیز انگور سفید کی شراب، مطلق شراب

صائِبَہ

صائب (رک) سے منسوب یا متعلق.

صَہْبا پَرَسْتی

بہت شراب پینا، بلا نوشی

صَہْبا کَش

شراب پینے والا ، شرابی ، مئے خوار.

صَہْبا پَرَسْت

بہت شراب پینے والا ، مے خوارِ بلا نوش.

سائِباں

A canopy, an awning, a pavillion

سابِعَہ

ساتَواں.

سابِعاً

ساتویں، ساتواں

سائِبان

بارش اور دُھوپ کے اثر سے بچانے کے لیے (خصوصیت سے آہنی چادروں کا) چھجّہ

صَہْبائی

صہبا سے منسوب، شراب سرخ یا مطلق شراب کا (پیالہ وغیرہ) نیز شرابی، مے خوار

صَہبائے طُہُور

پاکیزہ شراب، جنّت میں ملنے والی شراب، شراب طہور، پاک شراب

صَہْبائے خُودی

غرور کی شراب، غرور، خودی

صَہْباے رَیحانی

ریحانی رنْگ کی شراب ، سبزی مائل شراب ، ایسی شراب جس میں ریحان کی خوشبو شامل کردی جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سائبَہ کے معانیدیکھیے

سائبَہ

saa.ibaa•साइबा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سائبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیل، سان٘ڈ یا وہ مویشی جو بُتوں کے نام پر آزاد چھوڑ دیئے جاتے ہیں اور انہیں بہت متبرک جانا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صائِبَہ

صائب (رک) سے منسوب یا متعلق.

Urdu meaning of saa.ibaa

  • Roman
  • Urdu

  • bail, saanD ya vo maveshii jo buto.n ke naam par aazaad chho.D di.e jaate hai.n aur unhe.n bahut mutabarrik jaana jaataa hai

English meaning of saa.ibaa

Noun, Masculine

  • bulls or cattle that are left free in the name of sacrifice and are known to be very auspicious

साइबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैल, सांड या वो मवेशी जो बली के नाम पर आज़ाद छोड़ दिए जाते हैं और उन्हें बहुत शुभ जाना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone