تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَہبائے طُہُور" کے متعقلہ نتائج

صَہبائے طُہُور

پاکیزہ شراب، جنّت میں ملنے والی شراب، شراب طہور، پاک شراب

سِباع طُیُور

گوشت خور پرندے .

صَعْب تَر

अत्यंत कठिन, बहुत ही मुश्किल ।

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .

دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار

جسے کوئی فکر نہ ہو وہی ہر بات میں لطف اٹھا سکتا ہے، دل کو اطمینان ہو تبھی کسی چیز کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے

تِرْیا تُو ہے سوبھا گَھر کی، جو ہو لاج رَکھاوا نَر کی

جو عورت اپنے خاوند کی عزت برقرار رکھے وہ گھر کی زینت ہے

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

سَب دِن چَن٘گا تِہْوار کے دِن نَن٘گا

جب کوئی وقت کے مناسب اور اس کے مُطابق کام نہیں کرتا تو اس کے متعلق کہتے ہیں.

دِل کو ہو قَرار تو سب سُوجھیں تیوہار

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں صَہبائے طُہُور کے معانیدیکھیے

صَہبائے طُہُور

sahbaa-e-tuhuur•सहबा-ए-तुहूर

اصل: عربی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

صَہبائے طُہُور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاکیزہ شراب، جنّت میں ملنے والی شراب، شراب طہور، پاک شراب

Urdu meaning of sahbaa-e-tuhuur

  • Roman
  • Urdu

  • paakiiza sharaab, jannat me.n milne vaalii sharaab, sharaab tahavvur, paak sharaab

English meaning of sahbaa-e-tuhuur

Noun, Feminine

  • wine of paradise, the holy wine

सहबा-ए-तुहूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पवित्र मदिरा, स्वर्ग में मिलने वाली शराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَہبائے طُہُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَہبائے طُہُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone