تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبا" کے متعقلہ نتائج

صاحِبا

مالک، حاکم، شوہر

صاحِبانَہ

صاحب سے منسوب، افسرانہ، انگریزی، انگریزوں کی طرح کا یورپ کا

صاحِبان

صاحب کی جمع

صاحِبات

صاحبہ (رک) کی جمع.

صاحِبانِ مایَہ

مال والے ، امیر ، دولت مند.

صاحِبانِ عالِیشان

بلند مرتبہ افسران اور شرفاء ، انگریز، یورپین.

صاحِبانِ بورڈ

وہ افسران جو مل کر کسی معاملے کا فیصلہ ناطق کریں

صاحِبَہ

صاحب کی تانیث، (تعظیماً) خواتین کے نام کے ساتھ مستعمل، بیوی، مالکہ وغیرہ

صاحِبُ الرّائے

رائے رکھنے والا، مشورہ دینے والا، مشیر

صاحِبِ اَثَر

اثر رکھنے والا ، رسوخ والا ، بااختیار ، معزز شخص.

صاحِبِ اِیمان

ایمان والا

صاحِبِ اِیجاد

ایجاد کرنے والا ، موجد ، نئی بات پیدا کرنے والا.

صاحِبِ اَفْسَر

بادشاہ ، شہنشاہ

صاحِبِ اِمْضا

مُہر رکھنے والا ، حکم جاری کرنے والا ، وزیر

صاحِبِ اِیثار

ایثار کرنے والا، اپنے بجائے دوسروں کو فائدہ پہنچانے والا

صاحِبُ الاَمْر

امام مہدی آخر الزمان جو اثنأ عشری عقیدے کے مطابق بچپن میں حکم خدا سے سامرا کے ایک غار میں داخل ہوئے اور پھر نہ نکلے اب کہیں حکم خدا سے پوشیدہ ہیں اور ان پر امر الہی نازل ہوتا ہے

صاحِبُ الْجُود

بخشش کرنے والا ، بخشنے والا ، سخی ؛ سخاوت کرنے والا ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

صاحِبُ الْوَحی

وہ جس پر وحی نازل ہوئی، رسول یا نبی جس پر خدا کا کلام نازل ہو

صاحِبِ اِرادَہ

ارادہ کرنے والا ، خواہش مند ؛ مرید.

صاحِبِ اَلفاظ

ادیب، شاعر، مضموں نگار

صاحِبِ اِنْصاف

انصاف کرنے والا ، منصب مزا ؛ عادل

صاحِبِ اَسْرار

راز رکھنے والا ، بھید والا ، جس میں کئی راز پوشیدہ ہوں

صاحِبِ اِقْبال

اقبال مند، بااقبال، خوش نصیب، خوش قسمت، خوش حال

صاحِبِ اِرْشاد

ہدایت دینے والا ، رہنما.

صاحِبِ اِدْراک

عقلمند ، دانا

صاحِبِ اِعْجاز

کوئی معجزہ رکھنے یا دکھانے والا

صاحِبِ اِسْلام

دین اسلام کا ماننے والا ، مسلمان

صاحِبِ اَولاد

بچوں والا، اولاد والا، باپ یا ماں

صاحِبُ الْعَصْر

رک : صاحب الزمان.

صاحِبِ اَغْراض

فسادی ، مفتری ، جو بغات پھیلائے ، خود غرض ، غرض مند شخص.

صاحِبِ اَدْیان

مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ.

صاحِبِ اَخْلاق

با اخلاق، خلیق، نیک خصلت، با ادب، مہذب، شائستہ شخص، نیک اطوار شخص

صاحِبُ الزَّماں

title of Imam Mehdi, the twelfth Shiite imam, believed to be living but in occultation, and to appear in due course

صاحِبِ اِخْتِیار

جو اپنی مرضی سے کوئی کام کرے ، جسے انتخاب کا حق ہو، جسے کسی قسم کا اختیار سپرد ہو، خود مختار، مطلق العنان، بااختیار

صاحِبِ اِعْتِبار

اعتبار کے قابل، معتبر، معزز، وہ شخس جس پر بہت اعتبار کیا جائے

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

صاحِبُ الْاِنْشا

ادیب ، مضمون نگار ، منشی.

صاحِبُ الجَرِیدَہ

अखबार का मालिक ।

صاحِبُ الفَخامَہ

Highness, Excellency

صاحِبُ الْقِیامَہ

(مراد) حضرت علی کرم اللہ وجہہ

صاحِبِ اِحْتِیاج

صاحب ضرورت ، حاجت مند ، جس کو کوئی ضرورت ہو.

صاحِبِ اِسْتِطاعَت

اہلیت رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، وہ جو کسی کی حاجت کو پورا کرنے کا اہل ہو، خوشحال شخص

صاحِبُ الْبَرِید

ڈاک خانہ کا افسر، پوسٹ ماسٹر

صاحِبِ اِسْتِعْداد

استعداد رکھنے والا، قابل، لائق شخص.

صاحِبِ اِقْتِدار

اقتدار رکھنے والا، بااختیار، طاقتور، وہ شخص جسے بہت سارے اختیارات حاصل ہوں، حاکم

صاحِبُ الْحِمار

گدھے والا ، گدھے پر سوار ہونے والا ، گدھے کا مالک نیز مراد : ابو یزید (فرقہ صفریہ کا ایک امام).

صاحِبُ الزَّمان

(تصوف) وہ شخص جو جمعیت برزخ اولیٰ کے ساتھ متحقق ہو اور حقائق اشیا پر مطلع اور زبان ماضی اور حال استقبال میں متصرف ہو یہ تصرف وتحقیق حق

صاحِبُ الدَّعْوَت

دعوت دینے والا، بلانے والا نیز میزبان

صاحِبُ الْغَرَض مَجْنُوں

غرض والا اپنے مطلب کے لئے دیوانا ہوتا ہے ، موقع محل نہیں دیکھتا.

صاحِبُ الرَّایات

ایام جاہلیت میں عرب کی فاحشہ عورتیں جو گھروں کے سامنے (علامت کے طور پر)جھنڈیاں لگا کر بیٹھتی تھیں

صاحِبِ اَفْسَر گَردُوں

حضرت عیسٰی

صاحِبِ اَوصافِ حَمِیدَہ

सद्गुण-संपन्न, अच्छे गुणों से परिपूर्ण ।

صاحِبُ الشُّرْطَہ

پولیس افسر

صاحِبُ الْوَقْت وَالْحال

(تصوّف) رک : صاحب الزمان

صاحِبُ الْجُود وَالْکَرَم

بخشش اور کرم کرنے والا

صاحِبُ التّاج وَالْمِعْراج

(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ سلم

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

نانی صاحِبَہ

نانی کو احترام سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

والِدَہ صاحِبَہ

رک : والدۂ شریفہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبا کے معانیدیکھیے

صاحِبا

saahibaaसाहिबा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: صَحِبَ

  • Roman
  • Urdu

صاحِبا کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • مالک، حاکم، شوہر

شعر

Urdu meaning of saahibaa

  • Roman
  • Urdu

  • maalik, haakim, shauhar

English meaning of saahibaa

Noun, Masculine, Archaic

  • owner, ruler, husband

साहिबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • मालिक, हाकिम, शौहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صاحِبا

مالک، حاکم، شوہر

صاحِبانَہ

صاحب سے منسوب، افسرانہ، انگریزی، انگریزوں کی طرح کا یورپ کا

صاحِبان

صاحب کی جمع

صاحِبات

صاحبہ (رک) کی جمع.

صاحِبانِ مایَہ

مال والے ، امیر ، دولت مند.

صاحِبانِ عالِیشان

بلند مرتبہ افسران اور شرفاء ، انگریز، یورپین.

صاحِبانِ بورڈ

وہ افسران جو مل کر کسی معاملے کا فیصلہ ناطق کریں

صاحِبَہ

صاحب کی تانیث، (تعظیماً) خواتین کے نام کے ساتھ مستعمل، بیوی، مالکہ وغیرہ

صاحِبُ الرّائے

رائے رکھنے والا، مشورہ دینے والا، مشیر

صاحِبِ اَثَر

اثر رکھنے والا ، رسوخ والا ، بااختیار ، معزز شخص.

صاحِبِ اِیمان

ایمان والا

صاحِبِ اِیجاد

ایجاد کرنے والا ، موجد ، نئی بات پیدا کرنے والا.

صاحِبِ اَفْسَر

بادشاہ ، شہنشاہ

صاحِبِ اِمْضا

مُہر رکھنے والا ، حکم جاری کرنے والا ، وزیر

صاحِبِ اِیثار

ایثار کرنے والا، اپنے بجائے دوسروں کو فائدہ پہنچانے والا

صاحِبُ الاَمْر

امام مہدی آخر الزمان جو اثنأ عشری عقیدے کے مطابق بچپن میں حکم خدا سے سامرا کے ایک غار میں داخل ہوئے اور پھر نہ نکلے اب کہیں حکم خدا سے پوشیدہ ہیں اور ان پر امر الہی نازل ہوتا ہے

صاحِبُ الْجُود

بخشش کرنے والا ، بخشنے والا ، سخی ؛ سخاوت کرنے والا ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

صاحِبُ الْوَحی

وہ جس پر وحی نازل ہوئی، رسول یا نبی جس پر خدا کا کلام نازل ہو

صاحِبِ اِرادَہ

ارادہ کرنے والا ، خواہش مند ؛ مرید.

صاحِبِ اَلفاظ

ادیب، شاعر، مضموں نگار

صاحِبِ اِنْصاف

انصاف کرنے والا ، منصب مزا ؛ عادل

صاحِبِ اَسْرار

راز رکھنے والا ، بھید والا ، جس میں کئی راز پوشیدہ ہوں

صاحِبِ اِقْبال

اقبال مند، بااقبال، خوش نصیب، خوش قسمت، خوش حال

صاحِبِ اِرْشاد

ہدایت دینے والا ، رہنما.

صاحِبِ اِدْراک

عقلمند ، دانا

صاحِبِ اِعْجاز

کوئی معجزہ رکھنے یا دکھانے والا

صاحِبِ اِسْلام

دین اسلام کا ماننے والا ، مسلمان

صاحِبِ اَولاد

بچوں والا، اولاد والا، باپ یا ماں

صاحِبُ الْعَصْر

رک : صاحب الزمان.

صاحِبِ اَغْراض

فسادی ، مفتری ، جو بغات پھیلائے ، خود غرض ، غرض مند شخص.

صاحِبِ اَدْیان

مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ.

صاحِبِ اَخْلاق

با اخلاق، خلیق، نیک خصلت، با ادب، مہذب، شائستہ شخص، نیک اطوار شخص

صاحِبُ الزَّماں

title of Imam Mehdi, the twelfth Shiite imam, believed to be living but in occultation, and to appear in due course

صاحِبِ اِخْتِیار

جو اپنی مرضی سے کوئی کام کرے ، جسے انتخاب کا حق ہو، جسے کسی قسم کا اختیار سپرد ہو، خود مختار، مطلق العنان، بااختیار

صاحِبِ اِعْتِبار

اعتبار کے قابل، معتبر، معزز، وہ شخس جس پر بہت اعتبار کیا جائے

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

صاحِبُ الْاِنْشا

ادیب ، مضمون نگار ، منشی.

صاحِبُ الجَرِیدَہ

अखबार का मालिक ।

صاحِبُ الفَخامَہ

Highness, Excellency

صاحِبُ الْقِیامَہ

(مراد) حضرت علی کرم اللہ وجہہ

صاحِبِ اِحْتِیاج

صاحب ضرورت ، حاجت مند ، جس کو کوئی ضرورت ہو.

صاحِبِ اِسْتِطاعَت

اہلیت رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، وہ جو کسی کی حاجت کو پورا کرنے کا اہل ہو، خوشحال شخص

صاحِبُ الْبَرِید

ڈاک خانہ کا افسر، پوسٹ ماسٹر

صاحِبِ اِسْتِعْداد

استعداد رکھنے والا، قابل، لائق شخص.

صاحِبِ اِقْتِدار

اقتدار رکھنے والا، بااختیار، طاقتور، وہ شخص جسے بہت سارے اختیارات حاصل ہوں، حاکم

صاحِبُ الْحِمار

گدھے والا ، گدھے پر سوار ہونے والا ، گدھے کا مالک نیز مراد : ابو یزید (فرقہ صفریہ کا ایک امام).

صاحِبُ الزَّمان

(تصوف) وہ شخص جو جمعیت برزخ اولیٰ کے ساتھ متحقق ہو اور حقائق اشیا پر مطلع اور زبان ماضی اور حال استقبال میں متصرف ہو یہ تصرف وتحقیق حق

صاحِبُ الدَّعْوَت

دعوت دینے والا، بلانے والا نیز میزبان

صاحِبُ الْغَرَض مَجْنُوں

غرض والا اپنے مطلب کے لئے دیوانا ہوتا ہے ، موقع محل نہیں دیکھتا.

صاحِبُ الرَّایات

ایام جاہلیت میں عرب کی فاحشہ عورتیں جو گھروں کے سامنے (علامت کے طور پر)جھنڈیاں لگا کر بیٹھتی تھیں

صاحِبِ اَفْسَر گَردُوں

حضرت عیسٰی

صاحِبِ اَوصافِ حَمِیدَہ

सद्गुण-संपन्न, अच्छे गुणों से परिपूर्ण ।

صاحِبُ الشُّرْطَہ

پولیس افسر

صاحِبُ الْوَقْت وَالْحال

(تصوّف) رک : صاحب الزمان

صاحِبُ الْجُود وَالْکَرَم

بخشش اور کرم کرنے والا

صاحِبُ التّاج وَالْمِعْراج

(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ سلم

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

نانی صاحِبَہ

نانی کو احترام سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

والِدَہ صاحِبَہ

رک : والدۂ شریفہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone