تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صافا" کے متعقلہ نتائج

صافا دینا

شکاری جانور کو بھوکا رکھنا

صاف اُڑا جانا

بالکل ٹال جانا.

صاف اُلَٹ جانا

بالکل منحرف ہو جانا ، پھر جانا ، منکر ہو جانا.

صاف اُڑا لانا

اس طرح بھگا لانا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو ، پوشیدہ طور سے لے جانا.

صاف اِنْکار کَرْنا

کسی بات کا قطعی طورپر نفی میں جواب دینا ، بالکل مکر جانا ، بالکل نہ ماننا.

صاف اَلَگ کَر دینا

بالکل علیحدہ کر دینا

صافَہ

۱. رک : صافا ، پگڑی.

طُرَّہ دار صافَہ

طرّہ دار پگڑی ، وہ پگڑی جس کا سِرا اُوپر کو اُٹھا رہتا ہے ، کلغی دار صافہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں صافا کے معانیدیکھیے

صافا

saafaaसाफ़ा

وزن : 22

موضوعات: جراحی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

صافا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر سے باندھنے کا دوپٹا ، پگڑی.

اسم، مذکر

  • (جرّاحی) آن٘توں کی صفائی کے لیے پاخانے کی جگہ سے پچکاری دینے کا عمل ، قبض کے علاج کے لیے دوا کی بتّی رکھنے کا عمل ، شافہ.
  • (چڑی ماری) پرند کے پیٹ کی صفائی کی دوا ، جلّاب.
  • شکاری جانور کو شکار کرنے کے واسطے بھوکا رکھنا.
  • صفائی ، حجامت.
  • کبوتروں کو بلند پروازی اور ہلکا ہونے کے واسطے بھوکا رکھنا.

Urdu meaning of saafaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of saafaa

Noun, Masculine

  • turban

Noun, Masculine

  • abstinence from food, fasting
  • keeping hunting animal hungry for hunt

साफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर पर बाँधने के काम में लाया जाने वाला एक प्रकार का कपड़ा; पगड़ी; मुरेठा
  • कपड़ों में साबुन लगाकर साफ़ करने की क्रिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صافا دینا

شکاری جانور کو بھوکا رکھنا

صاف اُڑا جانا

بالکل ٹال جانا.

صاف اُلَٹ جانا

بالکل منحرف ہو جانا ، پھر جانا ، منکر ہو جانا.

صاف اُڑا لانا

اس طرح بھگا لانا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو ، پوشیدہ طور سے لے جانا.

صاف اِنْکار کَرْنا

کسی بات کا قطعی طورپر نفی میں جواب دینا ، بالکل مکر جانا ، بالکل نہ ماننا.

صاف اَلَگ کَر دینا

بالکل علیحدہ کر دینا

صافَہ

۱. رک : صافا ، پگڑی.

طُرَّہ دار صافَہ

طرّہ دار پگڑی ، وہ پگڑی جس کا سِرا اُوپر کو اُٹھا رہتا ہے ، کلغی دار صافہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صافا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صافا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone