تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صادِر ہونا" کے متعقلہ نتائج

صادِر ہونا

نافذ ہونا، جاری ہونا

خَطا صادِر ہونا

خطا سرزد ہونا ؛ کام میں بُھول چُوک یا غلطی واقع ہونا.

ہَوا صادِر ہونا

رک : ہوا سرنا ؛ ہوا خارج ہونا ، پاد نکل جانا ، ریاح خارج ہو جانا ۔

فَرْمان صادِر ہونا

حکم جاری یا نافذ ہونا

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

فَتْویٰ صادِر ہونا

حکم جاری ہونا ، فتویٰ دیا جانا .

مَرحَمَت نامَہ صادِر ہونا

بڑے کا خط آنا، محترم شخصیت کا خط ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صادِر ہونا کے معانیدیکھیے

صادِر ہونا

saadir honaaसादिर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صادِر ہونا کے اردو معانی

  • نافذ ہونا، جاری ہونا
  • واقع ہونا، پیش ہونا
  • پہنچنا، نازل ہونا

Urdu meaning of saadir honaa

  • Roman
  • Urdu

  • naafiz honaa, jaarii honaa
  • vaaqya honaa, pesh honaa
  • pahunchnaa, naazil honaa

English meaning of saadir honaa

  • be issued or enacted, emanate, issue forth, come out, happen, be committed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صادِر ہونا

نافذ ہونا، جاری ہونا

خَطا صادِر ہونا

خطا سرزد ہونا ؛ کام میں بُھول چُوک یا غلطی واقع ہونا.

ہَوا صادِر ہونا

رک : ہوا سرنا ؛ ہوا خارج ہونا ، پاد نکل جانا ، ریاح خارج ہو جانا ۔

فَرْمان صادِر ہونا

حکم جاری یا نافذ ہونا

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

فَتْویٰ صادِر ہونا

حکم جاری ہونا ، فتویٰ دیا جانا .

مَرحَمَت نامَہ صادِر ہونا

بڑے کا خط آنا، محترم شخصیت کا خط ملنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صادِر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صادِر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone