تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سابِعُون" کے متعقلہ نتائج

سابِعُون

اہلِ تشیَع کے ایک فِرقے کا نام یہ لوگ صرف سات اماموں کو تسلیم کرتے ہیں (ان لوگوں کا عقیدہ ہے کہ امام جعفرِ صادق کی وفات پر امامت اسمٰعیل کے بیٹے محمد المکتوم کے حَصَے میں آئی نہ کہ جعفر کے پیٹے موسیٰ الکاظم کے حِصّے میں) ، اسمٰعیل خوجے.

سابِعِین

ساتَواں ، سات.

سابان

(موسیقی) میگھ راگ کا ایک سُر.

سائِبان

بارش اور دُھوپ کے اثر سے بچانے کے لیے (خصوصیت سے آہنی چادروں کا) چھجّہ

سائیبان

سابِقُون

وہ صحابہ جو رسول اللہ صلى الله عليه وآلہ وسلم پر سب سے پہلے اِیمان لائے

سابُونی

اوسط درجہ ہکی لُگدی کی شکل کے بنائے ہوئے سفید کھانڈ کےپیڑے، کھانڈ کے پنڈے

صابُونی

ایک مٹھائی جو تقریباً انگلی کے برابر ہوتی ہے اور بادام، شہد اور تل کے آمیزے سے بنائی جاتی ہے، برفی

سوبھانا

سوبھا دینا ، زیب دینا ، سجنا .

سُبھانا

خوبصورت بنانا ؛ خوشی دینا ؛ کسی کو لطافت یا خوش سلیقی عطا کرنا

سِباعانَہ

جانوروں کا سا ، وحشیانہ .

صابُونْیَہ

ایک پودا جس کو صابن کی طرح استعمال کرتے ہیں ؛ ریٹھا جس سے کپڑے دھوتے ہیں.

سایَبانی

سایبان (رک) کا اسمِ کیفیت ، سایہ کرنا ، چھانا ، چھان٘و کرنا.

ثَوبانِیَہ

مرجئہ گروہ کی تیسری قسم کے پان٘چ فرقوں میں سے ایک فرقے کا نام .

سَبْعِین

ستّر ، سات دھائیں (۷۰).

اردو، انگلش اور ہندی میں سابِعُون کے معانیدیکھیے

سابِعُون

saabi'uun•साबि'ऊन

  • Roman
  • Urdu

سابِعُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اہلِ تشیَع کے ایک فِرقے کا نام یہ لوگ صرف سات اماموں کو تسلیم کرتے ہیں (ان لوگوں کا عقیدہ ہے کہ امام جعفرِ صادق کی وفات پر امامت اسمٰعیل کے بیٹے محمد المکتوم کے حَصَے میں آئی نہ کہ جعفر کے پیٹے موسیٰ الکاظم کے حِصّے میں) ، اسمٰعیل خوجے.

Urdu meaning of saabi'uun

  • Roman
  • Urdu

  • ahal-e-tashiia ke ek firqe ka naam ye log sirf saat imaamo.n ko tasliim karte hai.n (un logo.n ka aqiidaa hai ki imaam jaafar-e-saadiq kii vafaat par imaamat ismaa.iil ke beTe muhammad alamaktom ke husai me.n aa.ii na ki jaafar ke piiTe muusaa alkaazam ke hisse men), ismaa.iil khoje

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سابِعُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سابِعُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone