تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبھانا" کے متعقلہ نتائج

سُبھانا

خوبصورت بنانا ؛ خوشی دینا ؛ کسی کو لطافت یا خوش سلیقی عطا کرنا

سوبھانا

سوبھا دینا ، زیب دینا ، سجنا .

سِباعانَہ

جانوروں کا سا ، وحشیانہ .

سَبھوں

سب کی مُغّیرہ حالت

سَبِھیں

رک : سبھی ، سب ، تمام.

سُکھانا

تری یا نمی دُور کرنا، خُشک کرنا

سُجھانا

کوئی نامعلوم یا نئی بات بتانا یا ذہن میں لانا، سِکھانا، بتانا، آگاہ کرنا، اُونچ نیچ سمجھانا

سَبوں

رک : سبھوں ، سب ، تمام.

سُدھانا

cause to remember, to put in mind, to remind

صَباں

صبح ؛ آنے والا کل.

سِکھانا

تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .

سُبوں

رک : صبح .

سائِبان

بارش اور دُھوپ کے اثر سے بچانے کے لیے (خصوصیت سے آہنی چادروں کا) چھجّہ

سائیبان

سَدھانا

تربیت دینا، شائستگی سکھانا، مہذب بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبھانا کے معانیدیکھیے

سُبھانا

subhaanaa•सुभाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سُبھانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • خوبصورت بنانا ؛ خوشی دینا ؛ کسی کو لطافت یا خوش سلیقی عطا کرنا

Urdu meaning of subhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuubsuurat banaanaa ; Khushii denaa ; kisii ko lataafat ya Khush saliiqii ata karnaa

English meaning of subhaanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • to impart grace or elegance
  • to give pleasure

सुभाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • देखने में भला जान पड़ना, शोभित होना
  • किसी को सद्भावना देना, ख़ुशी देना
  • फबना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone