تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپ دینا" کے متعقلہ نتائج

رُوپ دینا

کسی صورت میں ڈھالنا ، کسی شکل میں ظاہر کرنا ، مُتشکّل کرنا، جامہ زیب کرنا.

رُو دینا

رُخ دینا، پیش آنا، توجہ کرنا، پیش ہونا، واقع ہونا

رو دینا

رو پڑنا، بے اختیار رونا، رونا شروع کرنا

رُوپ لینا

بھیس بدلنا.

روگ دینا

مرض دینا ، بیمار کردینا ؛ مُصیبت میں ڈالنا .

رول دینا

کردار عطا کرنا ، کام دینا ، ذِمّہ داری سون٘پنا

دَھن رُوپ

حُسن ، جمال ، خُوبصورتی .

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کنیک دھن

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

رُوپَیا اُتار دینا

روپیہ کسی کے ذِمّہ کر دینا.

رُوپَیَہ اُتار دینا

روپیہ کسی کے ذِمّہ کر دینا.

دامَن جھاڑ دیں تو رُوپَیَہ ہی رُوپَیَہ ہو جائے

امارت ظاہر کرنے کے موقع پر فخر سے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپ دینا کے معانیدیکھیے

رُوپ دینا

ruup denaa•रूप देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رُوپ دینا کے اردو معانی

  • کسی صورت میں ڈھالنا ، کسی شکل میں ظاہر کرنا ، مُتشکّل کرنا، جامہ زیب کرنا.

Urdu meaning of ruup denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii suurat me.n Dhaalnaa, kisii shakl me.n zaahir karnaa, mutshakkal karnaa, jaama jeb karnaa

रूप देना के हिंदी अर्थ

  • किसी रूप में ढालना, किसी रूप में ज़ाहिर करना, आकार देना, वस्त्र पहनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone