تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُومال سے رُومال بَدَل جانا" کے متعقلہ نتائج

رُومال سے رُومال بَدَل جانا

گاڑھی دوستی ہوجانا ، گہرا تعلق پیدا ہونا .

رُومال سے ہاتھ باندْھنا

(کنایۃً) ہتھیار ڈالنا ، اِطاعت قبول کرنا ؛ مُجرم کی طرح ہاتھ جوڑنا .

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

رُومال سے رُومال بَدَلْنا

بھائی چارہ کرتے ہیں تو رُومال سے رُومال بدل لیتے ہیں .

وَعدے سے بَدَل جانا

قول سے پھر جانا ، مکر جانا ۔

پَہْلےتو ناک کاٹ لی پِھر تاش کو رُومال سے پوچْھنے لَگے

پہلے تو ذلیل کیا پھر عزت کرنے لگے .

رُومال سے پونچھ کَر تَیّار کَرْنا

ابتدا سے پرورش کرنا ، پروان چڑھا نا ، تربیت دینا ، ہنر سِکھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُومال سے رُومال بَدَل جانا کے معانیدیکھیے

رُومال سے رُومال بَدَل جانا

ruumaal se ruumaal badal jaanaaरूमाल से रूमाल बदल जाना

  • Roman
  • Urdu

رُومال سے رُومال بَدَل جانا کے اردو معانی

  • بھائی چارہ کرتے ہیں تو رُومال سے رُومال بدل لیتے ہیں .
  • گاڑھی دوستی ہوجانا ، گہرا تعلق پیدا ہونا .

Urdu meaning of ruumaal se ruumaal badal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaa.ii chaaraa karte hai.n to ruu.omaal se ruu.omaal badal lete hai.n
  • gaa.Dii dostii hojaana, gahiraa taalluq paida honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُومال سے رُومال بَدَل جانا

گاڑھی دوستی ہوجانا ، گہرا تعلق پیدا ہونا .

رُومال سے ہاتھ باندْھنا

(کنایۃً) ہتھیار ڈالنا ، اِطاعت قبول کرنا ؛ مُجرم کی طرح ہاتھ جوڑنا .

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

رُومال سے رُومال بَدَلْنا

بھائی چارہ کرتے ہیں تو رُومال سے رُومال بدل لیتے ہیں .

وَعدے سے بَدَل جانا

قول سے پھر جانا ، مکر جانا ۔

پَہْلےتو ناک کاٹ لی پِھر تاش کو رُومال سے پوچْھنے لَگے

پہلے تو ذلیل کیا پھر عزت کرنے لگے .

رُومال سے پونچھ کَر تَیّار کَرْنا

ابتدا سے پرورش کرنا ، پروان چڑھا نا ، تربیت دینا ، ہنر سِکھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُومال سے رُومال بَدَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُومال سے رُومال بَدَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone