تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے رومال نہ ہٹنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے رومال نہ ہٹنا

ہر وقت روتے رہنا

آنکھوں سے رومال نہ سرکنا

ہر وقت روتے رہنا

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھوں کے سامنے سے نہ ہٹنا

ہر وقت نگاہ کے سامنے رہنا، کسی وقت دھیان سے نہ نکلنا، کسی دم خیال سے دور نہ ہونا

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹْنا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

آئینہ سامنے سے نہ ہٹنا

ہر وقت بناؤ سنگار میں مشغول رہنا

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آنکھوں سے آنسو نہ تھمنا

بے اختیار آنسو بہنا، سخت غم ہونا

آنکھوں سے دیکھا جو کانوں سے کبھی سنا نہ تھا

نئی بات پیش آئی

آنکھوں سے دیکھا جو کبھی دیکھا نہ تھا

عجیب و غریب یا بری بات دیکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے رومال نہ ہٹنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے رومال نہ ہٹنا

aa.nkho.n se ruumaal na haTnaaआँखों से रूमाल न हटना

محاورہ

آنکھوں سے رومال نہ ہٹنا کے اردو معانی

  • ہر وقت روتے رہنا

Urdu meaning of aa.nkho.n se ruumaal na haTnaa

  • Roman
  • Urdu

आँखों से रूमाल न हटना के हिंदी अर्थ

  • हर समय रोते रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں سے رومال نہ ہٹنا

ہر وقت روتے رہنا

آنکھوں سے رومال نہ سرکنا

ہر وقت روتے رہنا

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھوں کے سامنے سے نہ ہٹنا

ہر وقت نگاہ کے سامنے رہنا، کسی وقت دھیان سے نہ نکلنا، کسی دم خیال سے دور نہ ہونا

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹْنا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

آئینہ سامنے سے نہ ہٹنا

ہر وقت بناؤ سنگار میں مشغول رہنا

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آنکھوں سے آنسو نہ تھمنا

بے اختیار آنسو بہنا، سخت غم ہونا

آنکھوں سے دیکھا جو کانوں سے کبھی سنا نہ تھا

نئی بات پیش آئی

آنکھوں سے دیکھا جو کبھی دیکھا نہ تھا

عجیب و غریب یا بری بات دیکھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے رومال نہ ہٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے رومال نہ ہٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone