تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوح اَفْزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح اَفْزا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
رُوح اَفْزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
زندگی بڑھانے والا
مثال • یک سُخن ترے لب سوں اے مسیح روح افزا حق میں جانثاروں کے آبِ زندگانی ہے
-
تازگی یا فرحت بخشنے والا، مفرح
مثال • شملے کی روح افزا سردی میں رہنا اس کے کاموں کو زیادہ موثر اور کارگر کرتا ہے • اس وقت آپ کے تبسّمِ روح افزا کی یاد دل میں پیدا ہوئی تھی۔
اسم، مذکر
-
برصغیر ہندو و پاکستان کا ایک مشہور و معروف گاڑھا مشروب
مثال • اس کے اولین نسخہ ساز حکیم استاد حسن خان تھے جنھوں نے اسے سنہ 1907ء میں تیار کیا اور اس میں حکیم محمد سعید کے والد حکیم عبد المجید کا بھی حصہ تھا اور اس کا نام روح افزا پنڈت دیا شنکر کی مشہور نظم 'مثنوی گلزار نسیم' کے ایک کردار کے نام رکھا گیا ہے
شعر
شہرہ ہے بہار عارض کا بلبل کی طرح عاشق ہیں فدا
ہے باغ جوانی روح افزا برگ گل تر ہے پرتو رخ
خوبیاں لکھ شراب کی لیکن
روح افزا ہے صرف پانی لکھ
اٹھا لے بڑھ کے اسے یہ حرام تھوڑی ہے
یہ روح افزا ہے ٹھرے کا جام تھوڑی ہے
Urdu meaning of ruuh-afzaa
- Roman
- Urdu
- zindgii ba.Dhaane vaala
- taazgii ya farhat baKhashne vaala, mufarreh
- barr-e-saGiir hinduu-o-paakistaan ka ek mashhuur-o-maaruuf gaa.Dhaa mashruub
English meaning of ruuh-afzaa
Persian, Arabic - Adjective
- prolonging life
-
increasing the spirits, soul refresher, exhilarating
Example • Shimle ki ruh-afza sardi mein rahna uske kamon ko zyada moassar aur kargar karta hai
Noun, Masculine
- a thick beverage of Indian subcontinent
रूह-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जीवन बढ़ाने वाला, प्राणवर्द्धक
-
आत्मा पौष्टिक, प्राणपोषक
उदाहरण • शिमले की रूह-अफ़्ज़ा सर्दी में रहना उसके कामों को ज़्यादा मोअस्सर (प्रभावशाली) और कारगर करता है
संज्ञा, पुल्लिंग
- भारतीय उपमाहाद्वीप का एक मशहूर गाढ़ा पेयपदार्थ जो शरबत बनाने के काम आता है
رُوح اَفْزا کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رُوہیڑا
ایک درخت ہے اس کا پھل کسیلا ، کڑوا اور مُلَیَّن ہوتا ہے بادگولہ ، جگر اور تِلّی کے امراض میں مُفید ہے .
رُوحُ الْاِلْقاء
(تصوُّف) اس فرشتہ کو کہتے ہیں جو ہندوں کے قلوب پر امرالٰہی القا کرتا ہے ، اس سے مراد جبرئیل علیہ السلام ہیں .
روح طبعی
प्राणवायु का वह अंश जो यकृत में रहकर खाद्य पदार्थों को पचाता और शरीर के सारे अंगों को ग़िज़ा पहुँचाता है, (यूनानी तिब) ।।
رُوحُ الْاَمِین
امانت دار روح، حضرت جبرئیل کا لقب جو خدائے تعالٰی کے احکام جُوں کے تُوں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہن٘چاتے تھے
رُوحُ الْاَرْواح
روحوں کی روح ، (مراد) تجلّی جو خطیرۃ القدس کی اصل ہے اور ہمم ارواح اس کے گرد جسم معنی پر روشنی کی طرح ہیں یا مثالِ نوع انسان کے تمام رُوحیں اس سے پُھوٹتی ہیں .
رُوحِ عَصْر
زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.
رُوحِ اَعْظَم
(تصوُّف) رُوح کُلّی کو کہتے ہیں جو مظہرِ ذات الٰہی ہے من حیث الربوبیۃ اور اس کی کنہہ سوائے حق کے اور کوئی نہیں جانتا ہے ، عقلِ اوّل ، حقیۃ محمدّیہ ، نفسِ واحدہ ، حقیقتِ اسمائیہ ، اور یہی اوّل موجودات ہے جس کو خداوند تعالٰی نے اپنی صورت پر پیدا کیا اور یہی خلیفۂ اکبر اور جوہرِ نورانی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fariyaadii
फ़रियादी
.فَرْیادی
a seeker of redress or justice, complainant, plaintiff, supplicant petitioner
[ Fariyaadi Ram Dulare ne apni shikayatein vaapas le li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maahir
माहिर
.ماہِرْ
skillful, expert, master (of any art), an adept
[ Arjun teer-andazi mein mahir the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qiyaas
क़ियास
.قِیاس
judgment, opinion
[ Kabhi kabhi qiyas ghalat bhi ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-tajarba-kaar
ना-तजरबाकार
.نا تجربہ کار
inexperienced, callow
[ Na-tajarbakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahara kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vafaa-parast
वफ़ा-परस्त
.وَفا پَرَست
faithful, sincere
[ Tulsi Das Ram ke tayin vafa parast the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHtalif
मुख़्तलिफ़
.مُخْتَلِف
various, different
[ Hindustan mein mukhtalif zabanein boli jati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shernii
शेरनी
.شیرْنی
tigress, lioness
[ Sherni, sher se zyada khatarnak hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nau-aamoz
नौ-आमोज़
.نَو آموز
beginner
[ Nau-aamoz shaayar ne apne jazbaat ko lafzon mein dhalne ki koshish ki aur ek khubsoorat ghazal likh kar sab ko hairan kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (رُوح اَفْزا)
رُوح اَفْزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔