تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوح" کے متعقلہ نتائج

رَوح

راحت، رحمت، تازگی و خوشبو

رُوح

جان، آتما

رَوحات

'रौह का बहु., सुगंधियाँ, सुख-चैन, ठंडी हवाएँ।

رُوحُ اللہ

حضرت عیسٰی کا لقب

رُوحُ ال٘خَمْر

شراب کا ست یا جوہر ، خالص شراب ، اصل شراب

رُوح ہونا

کسی چیز میں جان ہونا.

رُوح رَہْنا

خیال لگا رہنا ، دھیان رِہنا.

رُوحُ المُعَظَّم

the Archangel Gabriel

رُوحِ مُعَظَّم

हत जिब्रील।

رُوحِیَّہ

رک : رُوحی.

روح معانی

essence of meanings

روح طبعی

प्राणवायु का वह अंश जो यकृत में रहकर खाद्य पदार्थों को पचाता और शरीर के सारे अंगों को ग़िज़ा पहुँचाता है, (यूनानी तिब) ।।

رُوحِ عَصْر

زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.

رُوحانِیَّہ

رُوحانی ، روح سے متعلق یا منسوب عمل یا چیز وغیرہ.

رُوحِ عالَم

(تصَوُّف) عبارت آدم علیہ السّلام سے ہے جو خلیفۂ حق ہیں.

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رُوحِ اَعْظَم

(تصوُّف) رُوح کُلّی کو کہتے ہیں جو مظہرِ ذات الٰہی ہے من حیث الربوبیۃ اور اس کی کنہہ سوائے حق کے اور کوئی نہیں جانتا ہے ، عقلِ اوّل ، حقیۃ محمدّیہ ، نفسِ واحدہ ، حقیقتِ اسمائیہ ، اور یہی اوّل موجودات ہے جس کو خداوند تعالٰی نے اپنی صورت پر پیدا کیا اور یہی خلیفۂ اکبر اور جوہرِ نورانی ہے .

رُوح لَگی ہونا

مُشتاق ہونا ، آرزو مند ہونا ، ہو وقت دھیان آنا.

رُوح سَلْب ہونا

اصلی منشا یا مطلب فوت ہونا ، اصلی خوبی جاتی رہنا.

رُوح ہَوا ہونا

سخت خوف زدہ ہونا.

رُوح فَنا ہونا

ڈر کے مارے جان نکلنا، سخت خوفزدہ ہونا

رُوح خوش ہونا

میّت کی رُوح کا محظوظ ہونا.

رُوح شاد ہونا

بے انتہا لُطف آنا ، بہت خوش ہونا.

رُوْح لَگی رَہنا

انتظار ہونا

روح معانی

essence of meanings, soul of reality

رُوحِ باصِرَہ

(طب) بینائی کی رُوح یا مرکز ، آن٘کھ کی پُتلی.

رُوح تازَہ ہونا

دل کو بے انتہا خوشی ہونا ، بے حد فرحت محسوس ہونا.

رُوح تازَہ کَرْنا

دل خوش کرنا.

رُوح فَنا رَہنا

سخت خوفزدہ رہنا

رُوح تازی ہونا

دل کو بے انتہا خوشی ہونا ، بے حد فرحت محسوس ہونا.

رُوح پَڑی ہونا

(کسی شخص ، چیز یا معاملے کی طرف) خیال لگا ہونا ، (کسی کا) ہر وقت دھیان آنا.

رُوح قَبْض ہونا

جِسم سے رُوح کا نِکال لِیا جانا ، مر جانا.

رُوح تَحْلِیل ہونا

قوّت جاتی رہنا.

رُوح کو راحَت ہونا

دل خوش ہونا

رُوح فَرَحْناک ہونا

بے حد مسرور ہونا.

رُوح پَر صَدْمَہ ہونا

صدمۂ عظیم ہونا ، بہت دُکھ ہونا.

رُوح رُخْصَت ہونا

بدن سے جان نِکل جانا.

رُوحِ طَبِیعی

(طب) جگ کی رُوح ، یہ قوّت طبعی کی حامل ہے جس کے ذریعہ بدن کی پرورش اور نشوونما ہوتی یے اور ہر عضو کو اس کے سبب غِذا پہنچتی ہے یہ جگر سے عام بدن میں وریدوں کے پھیلتی ہے.

رُوح بے چَین ہونا

بہت بیقراری ہونا ، مُضطرِب ہونا.

رُوحِ مَعادِن

معدنیات کی رُوح ، خیال ہے کہ ہر چیز میں رُوح ہوتی ہے.

رُوحِ مُدْرِکَہ

وہ شے جس پر قوّت مُدرِکہ یا حواس کا دارومدار ہو.

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

رُوح تَر و تازَہ ہونا

روح کا خوش ہونا ، بہت خوش ہونا.

روحَت

فرحت و خوشی کے آثار ، رونق.

رُوح کو فَرْحَت پَہُنچانا

دل کو خوش کرنا ، قلبی خوشی حاصل کرنا .

رُوحُ الْاِجْتِماع

اجتماعی رُوح یا اسپرٹ.

رُوحِ رَواں ہونا

روح کا چلا جانا، مرجانا

رُوحی فَداہ

احترام یا محبت کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) اس پر میری جان قرناب ہو ، اکثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم لیے بولا جاتا ہے.

رُوحِ مُکَرَّم

حضرتِ جبرائیل

رُوح تَھرّانا

خوف سے لرزنا ، بہت زیادہ خائف ہونا ، مرعوب ہونا.

رُوحِ رَبّانی

(تصَوُّف) وجہِ خاص حق ، روحِ قُدسی.

رُوحِ مُجَرِّد

مادّے سے پاک، لِطافتِ محض، غیر مرئی وجود، خدا، اللہ

رُوْح دار

روح والا، ذی روح

رُوح آنا

جان پڑ جانا.

رُوح پیش

اَدرک سے مشابہ ایک زہریلے پودے کا ست.

رُوح گَزا

دِل کو تکلیف یا اذّیت پہن٘چانے والا ، تکیف دہ ،اذّیت ناک.

رُوح فَزا

رُوح افزا، تازگی یا فرحت بخشنے والا، مفرح، زندگی بڑھانے والا

رُوحی

روح سے منسوب، روحانی

رُوح اَفْزا

زندگی بڑھانے والا

رُوح پَڑنا

جسم میں جان پڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوح کے معانیدیکھیے

رَوح

rauhरौह

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَوَحَ

  • Roman
  • Urdu

رَوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راحت، رحمت، تازگی و خوشبو

Urdu meaning of rauh

  • Roman
  • Urdu

  • raahat, rahmat, taazgii-o-Khushbuu

English meaning of rauh

Noun, Feminine

रौह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

رَوح کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَوح

راحت، رحمت، تازگی و خوشبو

رُوح

جان، آتما

رَوحات

'रौह का बहु., सुगंधियाँ, सुख-चैन, ठंडी हवाएँ।

رُوحُ اللہ

حضرت عیسٰی کا لقب

رُوحُ ال٘خَمْر

شراب کا ست یا جوہر ، خالص شراب ، اصل شراب

رُوح ہونا

کسی چیز میں جان ہونا.

رُوح رَہْنا

خیال لگا رہنا ، دھیان رِہنا.

رُوحُ المُعَظَّم

the Archangel Gabriel

رُوحِ مُعَظَّم

हत जिब्रील।

رُوحِیَّہ

رک : رُوحی.

روح معانی

essence of meanings

روح طبعی

प्राणवायु का वह अंश जो यकृत में रहकर खाद्य पदार्थों को पचाता और शरीर के सारे अंगों को ग़िज़ा पहुँचाता है, (यूनानी तिब) ।।

رُوحِ عَصْر

زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.

رُوحانِیَّہ

رُوحانی ، روح سے متعلق یا منسوب عمل یا چیز وغیرہ.

رُوحِ عالَم

(تصَوُّف) عبارت آدم علیہ السّلام سے ہے جو خلیفۂ حق ہیں.

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رُوحِ اَعْظَم

(تصوُّف) رُوح کُلّی کو کہتے ہیں جو مظہرِ ذات الٰہی ہے من حیث الربوبیۃ اور اس کی کنہہ سوائے حق کے اور کوئی نہیں جانتا ہے ، عقلِ اوّل ، حقیۃ محمدّیہ ، نفسِ واحدہ ، حقیقتِ اسمائیہ ، اور یہی اوّل موجودات ہے جس کو خداوند تعالٰی نے اپنی صورت پر پیدا کیا اور یہی خلیفۂ اکبر اور جوہرِ نورانی ہے .

رُوح لَگی ہونا

مُشتاق ہونا ، آرزو مند ہونا ، ہو وقت دھیان آنا.

رُوح سَلْب ہونا

اصلی منشا یا مطلب فوت ہونا ، اصلی خوبی جاتی رہنا.

رُوح ہَوا ہونا

سخت خوف زدہ ہونا.

رُوح فَنا ہونا

ڈر کے مارے جان نکلنا، سخت خوفزدہ ہونا

رُوح خوش ہونا

میّت کی رُوح کا محظوظ ہونا.

رُوح شاد ہونا

بے انتہا لُطف آنا ، بہت خوش ہونا.

رُوْح لَگی رَہنا

انتظار ہونا

روح معانی

essence of meanings, soul of reality

رُوحِ باصِرَہ

(طب) بینائی کی رُوح یا مرکز ، آن٘کھ کی پُتلی.

رُوح تازَہ ہونا

دل کو بے انتہا خوشی ہونا ، بے حد فرحت محسوس ہونا.

رُوح تازَہ کَرْنا

دل خوش کرنا.

رُوح فَنا رَہنا

سخت خوفزدہ رہنا

رُوح تازی ہونا

دل کو بے انتہا خوشی ہونا ، بے حد فرحت محسوس ہونا.

رُوح پَڑی ہونا

(کسی شخص ، چیز یا معاملے کی طرف) خیال لگا ہونا ، (کسی کا) ہر وقت دھیان آنا.

رُوح قَبْض ہونا

جِسم سے رُوح کا نِکال لِیا جانا ، مر جانا.

رُوح تَحْلِیل ہونا

قوّت جاتی رہنا.

رُوح کو راحَت ہونا

دل خوش ہونا

رُوح فَرَحْناک ہونا

بے حد مسرور ہونا.

رُوح پَر صَدْمَہ ہونا

صدمۂ عظیم ہونا ، بہت دُکھ ہونا.

رُوح رُخْصَت ہونا

بدن سے جان نِکل جانا.

رُوحِ طَبِیعی

(طب) جگ کی رُوح ، یہ قوّت طبعی کی حامل ہے جس کے ذریعہ بدن کی پرورش اور نشوونما ہوتی یے اور ہر عضو کو اس کے سبب غِذا پہنچتی ہے یہ جگر سے عام بدن میں وریدوں کے پھیلتی ہے.

رُوح بے چَین ہونا

بہت بیقراری ہونا ، مُضطرِب ہونا.

رُوحِ مَعادِن

معدنیات کی رُوح ، خیال ہے کہ ہر چیز میں رُوح ہوتی ہے.

رُوحِ مُدْرِکَہ

وہ شے جس پر قوّت مُدرِکہ یا حواس کا دارومدار ہو.

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

رُوح تَر و تازَہ ہونا

روح کا خوش ہونا ، بہت خوش ہونا.

روحَت

فرحت و خوشی کے آثار ، رونق.

رُوح کو فَرْحَت پَہُنچانا

دل کو خوش کرنا ، قلبی خوشی حاصل کرنا .

رُوحُ الْاِجْتِماع

اجتماعی رُوح یا اسپرٹ.

رُوحِ رَواں ہونا

روح کا چلا جانا، مرجانا

رُوحی فَداہ

احترام یا محبت کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) اس پر میری جان قرناب ہو ، اکثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم لیے بولا جاتا ہے.

رُوحِ مُکَرَّم

حضرتِ جبرائیل

رُوح تَھرّانا

خوف سے لرزنا ، بہت زیادہ خائف ہونا ، مرعوب ہونا.

رُوحِ رَبّانی

(تصَوُّف) وجہِ خاص حق ، روحِ قُدسی.

رُوحِ مُجَرِّد

مادّے سے پاک، لِطافتِ محض، غیر مرئی وجود، خدا، اللہ

رُوْح دار

روح والا، ذی روح

رُوح آنا

جان پڑ جانا.

رُوح پیش

اَدرک سے مشابہ ایک زہریلے پودے کا ست.

رُوح گَزا

دِل کو تکلیف یا اذّیت پہن٘چانے والا ، تکیف دہ ،اذّیت ناک.

رُوح فَزا

رُوح افزا، تازگی یا فرحت بخشنے والا، مفرح، زندگی بڑھانے والا

رُوحی

روح سے منسوب، روحانی

رُوح اَفْزا

زندگی بڑھانے والا

رُوح پَڑنا

جسم میں جان پڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone