تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوئَڑ" کے متعقلہ نتائج

رُوئَڑ

روئی کے گُٹھل ہوئے پہل ، پُرانی رُوئی ، موٹا دھاگا ، جو گُودڑ کے طور پر استعمال کیا جائے

رُووَڑ

پُرانی رُوئی جو کسی لحاف یا گدّے وغیرہ میں بھری گئی ہو.

رُوَڑ

استعمال شُدہ پُرانی رُوئی

رُوہَڑ

ناہموار، غیرمسطح، غیرمزروعہ (زمین)

روڑ

روڑا، ہندوؤں کی ایک قوم

روئے

رونا (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

روئی

بنولا نِکالی ہوئی کپاس، بنولے سے پاک کی ہوئی کپاس جسے دُھن بھی لیا گیا ہو، دُھنی ہوئی رُوئی

روڑا

پتھریا پکَی این٘ٹ کا چھوٹا ٹکڑا، چھوٹا پتَھر، کن٘کر

روڑَہ

رک : روڑا.

روڑی

کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.

ریوڑی

گُڑ یا شکر کی تل چڑھائی ہوئی میٹھی ٹکیاں، ایک شیرینی

راڑھی

گھٹیا قسم کی ایک گھاس، جو بنجر زمین میں پائی جاتی ہے

رِہڑَہ

سپاٹ کُھلا ہوا چار پہیوں یا دو پہیوں کا ٹھیلا جسے آدمی یا جانور کھینچتے یا دھکیلتے ہیں

رِہْڑی

رہڑہ کی تصغیر

ریڑھا

سامان ڈھونے کی ہاتھ سے کھین٘چنے والی گاڑی، چھکڑا، بڑا ٹھیلا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوئَڑ کے معانیدیکھیے

رُوئَڑ

ruu.a.D•रूअड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رُوئَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روئی کے گُٹھل ہوئے پہل ، پُرانی رُوئی ، موٹا دھاگا ، جو گُودڑ کے طور پر استعمال کیا جائے

Urdu meaning of ruu.a.D

  • Roman
  • Urdu

  • ravii ke guThal hu.e pahal, puraanii ruu.uui.i, moTaa dhaagaa, jo guu.oda.D ke taur par istimaal kiya jaaye

रूअड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूई के गट्ठर, पुरानी रूई, मोटा धागा जो फटे-पुराने कपड़ों के तौर पर काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوئَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوئَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone