تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہْڑی" کے متعقلہ نتائج

رِہْڑی

رہڑہ کی تصغیر

راڑی

راڑ کرنے والا، جھگڑالو، فسادی شخص، ضدی بچہ یا فقیر

راڑِیا

رک : راڑی (۱) نیز ضدی بچہ ، ضدی فقیر

رَس راڑی

(نگینہ گری) نگینوں پر جلا کرنے کی سان.

ریہْڑی

رک : رہڑی.

رِہْڑُو

بہت وزنی اور بڑا سامان لادنے کی لمبی چوڑی گاڑی فوجی ضرورت کی چھکڑے کی قسم کی بار برداری کی گاڑی

روڑی

کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.

راڑھی

گھٹیا قسم کی ایک گھاس، جو بنجر زمین میں پائی جاتی ہے

رِہڑَہ

سپاٹ کُھلا ہوا چار پہیوں یا دو پہیوں کا ٹھیلا جسے آدمی یا جانور کھینچتے یا دھکیلتے ہیں

راڑ

جھگڑا

رَہْنی

remain

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہْنی

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رائی

سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہْڑی کے معانیدیکھیے

رِہْڑی

rih.Dii•रिहड़ी

وزن : 22

دیکھیے: رِہڑَہ

  • Roman
  • Urdu

رِہْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہڑہ کی تصغیر
  • ریتیلی اور بنجر زمین (جامع اللغات)
  • شورزدہ زمین

Urdu meaning of rih.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • rah.Daa kii tasGiir
  • retiilii aur banjar zamiin (jaami alalGaat
  • shorazdaa zamiin

रिहड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बलुई जमीन या रेतीली मिट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone