تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rust" کے متعقلہ نتائج

رُسْت

نمو، اُگنا

roost

مرغی کا ڈربہ

rust

زَنگ

rusty

زَنْگ آلُود

roust

(اکثر بعدہ، up, out) (الف) ا کسانا ، جوش دلانا (ب) اکھیڑنا ، جڑ سے اکھاڑنا۔.

رُسْت خیز

اُگا ہوا، نیا اُگا ہوا

رُسْت و خیز

اگنے یا نمو پانے کا عمل

رُسْتی

सुख, चैन, जीविका, रोज़ी, । समृद्धि, ऐश ।।

رُوسْتا

آباد جگہ ، کاشت کِیا ہوا علاقہ جس میں شہر اور قصبے ہوں ، شہر ، گان٘و.

رُسْتَہ

اُگا ہوا، زمین یا درخت میں پھوٹا ہوا

rust belt

عوام: زنگی پٹی، وہ خطہ جو کبھی منفعت بخش صنعتوں کے لیے مشہور تھا خصوصاً امریکا کی وسط مغربی اور شمال مشرقی ریاستیں۔.

رُوسْتائی

۱. گن٘وار ، دیہاتی ، اُجڑ.

روسْتا زادَہ

دیہاتی، کسان، گاؤں کا لڑکا

رُوسْتائی زادَہ

دیہاتی، گنوار

رُسْتَمِ یَک دَسْت

ایک ایرانی شجاع جس کا پیدائشی ایک ہاتھ تھا

rust کے لیے اردو الفاظ

rust

rʌst

rust کے اردو معانی

  • زنگ
  • زنگار
  • وہ سرخ یا نارنجی تہ جولو ہے کی سطح پر ہوا اور نمی میں پڑے رہنے سے بن جاتی ہے اور زیادہ تر فیرس ہائیڈرو آکسائیڈ (لوہے کی آبی تکسید) اور فیرک آکسائیڈ (لوہے کی تکسید) پر مشتمل ہوتی ہے
  • زنگ سے ملتی جلتی کوئی شے
  • پھپھوندی
  • سُرخی مائل یا زردی مائل بھورا رنگ
  • فطرات سے پیدا ہونے والا کوئی سا بھی نباتاتی مرض جس میں پتے اور تنے دھبے دار اور بے رنگ ہو جاتے ہیں
  • اس قسم کا مرض پیدا کرنے والے فطرات کی ایک قسم
  • (مجازاً) کوئی بھی روئیدگی/اضافه، عادت، اثر یا چیز جس میں ذہن، کردار، صلاحیتوں یا افادیت کو نقصان پہنچانے کا رُجحان موجود ہو

rust के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़ंग
  • ज़ंगार
  • वो सुर्ख़ या नारंजी ता जूलू है की सतह पर हुआ और नमी में पड़े रहने से बिन जाती है और ज़्यादा तर फैरस हाईड्रो ऑक्साईड (लोहे की आबी तकसीद) और फैरिक ऑक्साईड (लोहे की तकसीद) पर मुश्तमिल होती है
  • ज़ंग से मिलती जलती कोई शैय
  • फफूंदी
  • सुरख़ी माइल या ज़रदी माइल भूरा रंग
  • फ़ित्रात से पैदा होने वाला कोई सा भी नबाताती मर्ज़ जिस में पत्ते और तने धब्बेदार और बेरंग हो जाते हैं
  • इस किस्म का मर्ज़ पैदा करने वाले फ़ित्रात की एक क़िस्म
  • (मजाज़न) कोई भी रोईदगी/इज़ाफे़, आदत, असर या चीज़ जिस में ज़हन, किरदार, सलाहीयतों या इफ़ादीयत को नुक़्सान पहुंचाने का रुजहान मौजूद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rust)

نام

ای-میل

تبصرہ

rust

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone