تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"russet" کے متعقلہ نتائج

russet

سرخی مائل بھورا

رِیسیٹ

reset

رُسْت

نمو، اُگنا

رُوسْتا

آباد جگہ ، کاشت کِیا ہوا علاقہ جس میں شہر اور قصبے ہوں ، شہر ، گان٘و.

رُسْتَہ

اُگا ہوا، زمین یا درخت میں پھوٹا ہوا

راسْتَہ

۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .

راسْتاں

راست (رک) کی جمع ، نیک ، سچے ، دیانت دار لوگ .

رَسْتَہ

راستہ، راہ، سڑک

دوسْت

وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)

رستو

ways, paths, roads

دوسْتاں

دوست کی جمع بقاعدۂ فارسی

دَشْت

جنگل یا میدان، صحرا، ریگستان، غیر آباد علاقہ، بیابان

رَسْتے

۱. رستہ (رک) کی جمع اور مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

رِشْتَہ

تاگا، ڈورا (ہٹا ہوا یا بے ہٹا)، کتا ہوا سوت

رِشتْا

russet کے لیے اردو الفاظ

russet

ˈrʌs.ɪt

russet کے اردو معانی

  • حنائی رنگ
  • زردی مائل بھورا، ہلکا کھو را یا سُرخی مائل بُھورا رنگ
  • سیب حنائی
  • عجیب سے بُھورے رنگ کے موٹے چھلکے والا، ایک طرح کا سرمائی سیب
  • سرخی مائل بھورے یا بادام نما رنگ کا کھدر/کھدر جیسا کپڑا جسے پہلے ملبوسات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا
  • پکا مگر بے رنگا یا بے چمک کا چمڑا، جس پر صرف وہ رنگ ہو جو چمڑا کمانے میں لگایا جاتا ہے
  • (قدیم) دیہاتی
  • گنوار

russet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हिनाई रंग
  • ज़रदी माइल भूरा, हल्का खो रा या सुरख़ी माइल भूओरा रंग
  • सेब हिनाई
  • अजीब से भूओरे रंग के मोटे छिलके वाला, एक तरह का सरमाई सेब
  • सुर्ख़ी माइल भूरे या बादाम नुमा रंग का खद्दर/खद्दर जैसा कपड़ा जिसे पहले मलबूसात बनाने के लिए इस्तिमाल किया जाता था
  • पक्का मगर बे रंगा या बे चमक का चमड़ा, जिस पर सिर्फ़ वो रंग हो जो चमड़ा कमाने में लगाया जाता है
  • (क़दीम) देहाती
  • गंवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (russet)

نام

ای-میل

تبصرہ

russet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone