تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُقّی" کے متعقلہ نتائج

رُقّی

خُرمے کی تیز شراب جو ممالکِ میں تیّار کی جاتی تھی.

رُقی

جادو، افسون، جھاڑ پھون٘ک

رُقْیَہ

جادو، منتر، افسوں

رَقِیع

بے وقوفی پر مُشتعمل ، احمقانہ.

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیْق

پانی کی مانند، پتلے قوام کا، پتلا

رَقِیم

۱. لِکھی ہوئی چیز ، رقم کی ہوئی ، تحریر.

رِقِّیَّت

غلام یا کنیزہ ہونے کی حالتِ غُلامی ، بندگی ، غُلامی.

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیقَہ

لون٘ڈی ، کنیز ، رقیق (رک) کی تانیث.

رَقِیمَہ

خط، رقعہ، مکتوب، چھٹّی، نوشتہ

رَقِیقِیَّت

پتلاپن.

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُقّی کے معانیدیکھیے

رُقّی

ruqqii•रुक़्क़ी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رُقّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خُرمے کی تیز شراب جو ممالکِ میں تیّار کی جاتی تھی.

Urdu meaning of ruqqii

  • Roman
  • Urdu

  • Khurme kii tez sharaab jo mamaalik-e-me.n tiiXyaar kii jaatii thii

रुक़्क़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खजूर की तेज़ शराब जो कई अरब देशों में तैयार की जाती थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُقّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُقّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone