تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُقْعَہ پَر رُقْعَہ" کے متعقلہ نتائج

رُقْعَہ پَر رُقْعَہ

پیوند پر پیوند.

رُقْعَہ پَر رَقْعَہ آنا

شادی بیاہ کے لیے مُسلسل تحریر پیام آنا.

سِینے پَر رَکھا ہونا

بوجھ محسوس ہونا .

لَب پَر رَکھا ہونا

۔کنایہ ہے پہلے سے کچھ کہنے پر آمادگی اور تیّاری کا۔ ؎

طاق پَر رَکھا رَہْنا

بھلا دیا جانا ، فراموش کر دیا جانا.

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

دانت پَر نَہ رَکھا جانا

بہت زیادہ نمکین ہونا، ترشی کی زیادتی کے سبب دانت کو ناگوار لگنا

پُر رُکھ

شہر کی جانب .

رُکھائی پَر آنا

بے مُروّتی برتنا ، روکھے پن سے پیش آنا .

رُقْعَہ پِھر جانا

پیامِ شادی واپس آنا ، نسبت سے اِنکار ہونا.

دِل پَر رَکْھ لی

ارادہ کر لیا ، ہمّت کر گیا .

دِل پَر رَکْھ لِیا

ارادہ کر لیا ، ہمّت کر گیا .

کَل پَر نَہ رَکھو

don't put off till tomorrow

خُدا پَر نَظَر رَکھو

تسلی رکھو، حوصلہ دلانے کے لئے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رُقْعَہ پَر رُقْعَہ کے معانیدیکھیے

رُقْعَہ پَر رُقْعَہ

ruq'a par ruq'a•रुक़'आ पर रुक़'आ

  • Roman
  • Urdu

رُقْعَہ پَر رُقْعَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پیوند پر پیوند.

Urdu meaning of ruq'a par ruq'a

  • Roman
  • Urdu

  • paivand par paivand

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُقْعَہ پَر رُقْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُقْعَہ پَر رُقْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone