تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُندْنا" کے متعقلہ نتائج

رُندْنا

رندھنا، روکا جانا

رُندْھنا

روندا جانا ، کملا جانا ، پائمال ہونا . روندوں میں آنا ، کُھوندا جانا

راندْنا

نکال دینا، خارج کرنا

رَوندْنا

پامال کرنا ، پان٘وسے کُچلنا ؛ (مجازاً) تباہ و برباد کرنا ، مِٹا دینا.

رِنْدانَہ

رند یا رندی سے نسبت رکھنے والا، رند کی طرح، رندوں کی طرح کا

رَندْھنا

پکنا، کھانا تیارہونا، کھانا اُبلنا

رُوندْنا داندْنا

کُچلنا ، پامال کرنا ، اِدھر اُدھر ڈھکیلنا.

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

رِنْدا

वह हिंसक जंत या पशु जो दूसरे जीवों को चीर-फाड़कर खा जाता हो

رُندْوانا

روندنا، پامال کروانا، کُچلوانا

راندْھنا

پکانا، ریندھا، اُبالنا

رُوندْھنا

گھیرنا، احاطہ کرنا، محاصرہ کرلینا، باڑ لگانا، نِگہہ بانی کرنا، حفاظت کرنا

رِیندْھنا

کھانا تیّار کرنا، کسی چیز کو پکانا، اُبالنا

رُندھانا

پست کرنا ، کابل بنانا.

روندْھنا

رون٘دنا ، پامال کرنا ، بریاد کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُندْنا کے معانیدیکھیے

رُندْنا

ru.ndnaa• रुँदना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رُندْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رندھنا، روکا جانا
  • روندا جانا، پیروں تلے آ کر زخمی ہونا

Urdu meaning of ru.ndnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ru.ndhanaa, rokaa jaana
  • raundaa jaana, pairo.n tale aakar zaKhmii honaa

English meaning of ru.ndnaa

Intransitive verb

  • be trampled on or trodden

रुँदना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • रूंधना।
  • रौंदना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُندْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُندْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone