تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ruler" کے متعقلہ نتائج

ruler

حاکِم

roller

بیلَن

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دُلارا

ایک قسم کا جھولنے والا بسترا جس کا استعمال جہاز پر ملّاح لوگ کرتے ہیں

دُلاری

پیاری، چہیتی، لاڈلی، عزیز

ڈُلارا

جُھولا ، ہن٘ڈولا.

دُھلین٘ڈی

ہندوؤں کے مشہورتہوارہولی کا دوسرا دن، جب لوگ دُھول اُڑاتے اور ایک دوسرے پرعبیر اورگلال وغیرہ ڈالتے ہیں

ڈولارا

جُھولا ، ہنگورا .

دُھولَینڈی

ہولی کا دُوسرا دن

دَلِدَّی

مفلس اور غریب آدمی .

دُولاری

رک : دُلاری

ڈالَرَی

ڈالر سے منسوب یا متعلق

دَلَڑا

دو لڑ کا، دوہر، دُبلا

دُھلارا

دُھول ، گرد وغبار ، آندھی .

دُلَڑی

دو لڑکی زنجیر یا توڑا جو عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

ruler کے لیے اردو الفاظ

ruler

ˈruː.lər

ruler کے اردو معانی

  • حاکم
  • فرمانروا
  • حکمران
  • سرکار
  • وہ جو حکم چلائے یا حکومت کرے
  • پیمانہ
  • مسطر
  • لکڑی، دھات، پلاسٹک یا کسی اور چیز کا بنا ہوا آلہ جس کے کنارے سیدھے ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ پنسل یا قلم چلانے سے سیدھی لکیریں کھینچی جاتی ہیں، لمبائی ناپنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے
  • وہ شخص یا آلہ (یعنی پیمانہ) جو سیدھی لکیریں کھینچے، عموماً کسی چیز، جیسے کاغذ پر متوازی لکیریں کھینچے
  • جدول کش
  • رولر

ruler के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हाकिम
  • फ़रमांरवा
  • हुकमरान
  • सरकार
  • वो जो हुक्म चलाए या हुकूमत करे
  • पैमाना
  • मिस्तर
  • लक्कड़ी, धात, प्लास्टिक या किसी और चीज़ का बना हुआ आला जिस के किनारे सीधे होते हैं और उन के साथ पैंसिल या क़लम चलाने से सीधी लकीरें खींची जाती हैं, लंबाई नापने के लिए भी इस्तिमाल किया जाता है
  • वो शख़्स या आला (यानी पैमाना) जो सीधी लकीरें खींचे, उमूमन किसी चीज़, जैसे काग़ज़ पर मुतवाज़ी लकीरें खींचे
  • जदूलकश
  • रोलर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ruler)

نام

ای-میل

تبصرہ

ruler

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone