تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rough" کے متعقلہ نتائج

rough

دُرُشْت

roughy

آسٹر خصوصاً : دو سخت کھپروں والی مچھلیوں ( tommy ruff ( Arripis georgianus اور چٹانی مچھلی یا reef fish - Trachichthys australis ‎ میں سے کوئی ۔.

روگ

بیماری، مرض، آزار

روغ

Fearing, terrifying, frightening, astonishing, fear, dread.

رُونگ

رک : رُوم

rug

rough work

ابتدائی کام، کچا مسوّدہ۔.

rough coat

پہلاپلستر یا پچارا۔.

rough ride

مشکل وقت، نا سازگار حالات۔.

rough-hew

ابتدائی ہیو لا تیار کرنا، چھیل چھال کے ابتدائی شکل دینا۔.

rough stuff

طوفان بدتمیزی ، بنکا رنا، زور زبر دستی ، آپے سے باہر۔.

rough-and-ready

حاضر سو غنیمت، کام چلاؤ، موٹا جھوٹا مگرمفید۔.

rough passage

طوفانی سمندر سے ہوتا ہوا راستہ۔.

rough-hewn

ابتدائی شکل میں ، نا مکمل۔.

rough justice

کم وبیش درست فیصلہ یا بر تاؤ۔.

rough کے لیے اردو الفاظ

rough

rʌf

rough کے اردو معانی

  • خراب
  • کھر دار
  • ناہموار
  • بھدا
  • کچا
  • بدصورت
  • بے قاعدہ/ناہموار سطح والا
  • جو ہموار نہ ہو
  • بال والا یا بردار
  • ناہموار اور غیر کاشت شده
  • تشدد کی طرف راجع یا جان بوجھ کر قوانین کو نظر انداز کرنے والا
  • طوفانی یا مواج، جیسے پانی یا ہوا
  • مضطرب یا غیر معمولی حالات کے سبب طوفان خیز، جیسے موسم
  • سخت یا گستاخانہ
  • قابو سے باہر یا باغی
  • تھکا دینے والا یا نا خوشگوار
  • اکھڑ یا سخت، جیسے کوئی آواز
  • کھٹا یا بدذائقہ
  • خراب یا بھدی بناوٹ کا، جیسے کوئی کھانا یا اور ایسی شے
  • غیر مہذب یا بداخلاق
  • ایسی شے جس کے لیے ذہانت سے زیادہ جسمانی قوت درکار ہو
  • جو مکمل یا صاف ستھرا نہ ہو
  • لگ بھگ/انداز
  • جو مکمل طور پر سوچا نہ گیا ہو
  • ملا جلا یا ناصاف، جیسے کوئی غلہ
  • (صوتیات) ہوادار، جیسے کوئی ادا شدہ حرف

rough के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़राब
  • खुरदार
  • नाहमवार
  • भद्दा
  • कच्चा
  • बदसूरत
  • बेक़ाइदा/नाहमवार सतह वाला
  • जो हमवार ना हो
  • बाल वाला या बर्दार
  • नाहमवार और ग़ैर काशत शदे
  • तशद्दुद की तरफ़ राजा या जानबूझ कर क़वानीन को नज़रअंदाज करने वाला
  • तूफ़ानी या मव्वाज, जैसे पानी या हुआ
  • मुज़्तरिब या ग़ैरमामूली हालात के सबब तूफ़ान ख़ेज़, जैसे मौसम
  • सख़्त या गुस्ताखाना
  • क़ाबू से बाहर या बाग़ी
  • थका देने वाला या नाख़ुशगवार
  • उखड़ या सख़्त, जैसे कोई आवाज़
  • खट्टा या बदज़ाइक़ा
  • ख़राब या भद्दी बनावट का, जैसे कोई खाना या और ऐसी शैय
  • ग़ैर मुहज़्ज़ब या बदअख़लाक़
  • ऐसी शैय जिस के लिए ज़हानत से ज़्यादा जिस्मानी क़ुव्वत दरकार हो
  • जो मुकम्मल या साफ़ सुथरा ना हो
  • लग भग/अंदाज़
  • जो मुकम्मल तौर पर सोचा ना गया हो
  • मिला जुला या नासाफ़, जैसे कोई गुला
  • (सोतयात) हवादार, जैसे कोई अदा शूदा हर्फ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rough)

نام

ای-میل

تبصرہ

rough

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone