تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rug" کے متعقلہ نتائج

rug

رُگَن

(جرائم پیشہ ؛ ٹھگی) کسی کام کی ابتدا سے پہلے شگون لینے کا عمل .

رُوگِیلا

رک : روگی.

رُگْنَتا

شکستگی، ضم، کجی، ٹیڑھاپن، بِیماری، روگ، مرض، مان٘دگی

رُگْنا

पशुओं का एक रोग

رُگْنَوتی

رک : رگن .

رُگْدُگاہَٹ

(عو) اُکساہٹ ، میلان

رُگْیَل

دائم المریض ، ہمیشہ بیمار رہنے والا.

rugose

جُھرّی دار

rugby

ایک بیضوی گیند سے کھیلا جانے والا فٹ بال، جس میں پاؤں کے ساتھ ساتھ ہاتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔.

rugby league

نیم پیشہ ورانہ رگبی جس کی ٹیم میں تیرہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔.

rugger

بول چال: برط رگبی کا عرف عام ۔.

ruggedized

امریکا خصوصاً کڑا، مضبو ط، محفوظ ، دھچکا روک (سامان، مشینری ، پُرزہ وغیرہ).

rugosa

ایک جاپانی گلاب جس کے پتّے جھریوں دار گہرے سبز اور پھول گہرا گلابی ہوتا ہے۔.

rugby union

شوقیہ رگبی جس کی ایک ٹیم میں پندر ہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔.

rug کے لیے اردو الفاظ

rug

rʌɡ

rug کے اردو معانی

  • قالین
  • نمدہ
  • گلیم
  • روئیں دار دری
  • موٹے بھاری ریشے، اکثر اون کا روئیں دار بنا ہوا سادہ مستطیل شکل کا فرش/قالین/دری
  • موٹے اُونی کپڑے کا ایک ٹکڑا جس سے کار وغیرہ چلاتے ہوئے، پیدل چلتے ہوئے یا باہر (کھلی فضا میں) بیٹھتے ہوئے ٹانگوں کو ڈھانپا جاتا ہے
  • پا انداز
  • موٹا کمیل

rug के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़ालीन
  • नमदा
  • गलीम
  • रोईं दार दरी
  • मोटे भारी रेशे, अक्सर ऊन का रोईं दार बना हुआ सादा मुस्ततील शक्ल का फ़र्श/क़ालीन/दरी
  • मोटे ऊनी कपड़े का एक टुकड़ा जिस से कार वग़ैरा चलाते हुए, पैदल चलते हुए या बाहर (खुली फ़िज़ा में) बैठते हुए टांगों को ढाँपा जाता है
  • पाअंदाज़
  • मोटा कुमैल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rug)

نام

ای-میل

تبصرہ

rug

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone