تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹی کھانا" کے متعقلہ نتائج

روٹی کھانا

پیٹ بھرنا، کھانا کھانا، معاش کا سامان فراہم کرنا، روزی کمانا

روٹی کی جَگَہ اُپْلا کھانا

فضول بات کرنا

عِزَّت و آبْرُو کی روٹی کھانا

محنت کی کمائی پر عزّت کے ساتھ گزر بسر کرنا ، معاش کے لیے کسی کا محتاج نہ ہونا .

روٹی کَما کھانا

رزق حاصل کرنا، محنت مزدوری کرنا

روٹی پَر روٹی رَکھ کَر کھانا

فارغ البالی سے زندگی بسر کرنا ، اطمینان سے زندگی گُزارنا.

روٹی دال کَما کھانا

روزی حاصل کرنا ، پیٹ پالنا.

زبان چَلائے کی روٹی کھانا

خوشامد درآمد سے پیٹ پالنا، چاپلوسی کے ذریعہ سے روٹی پیدا کرنا، طراری سے کما کر کھانا

روٹی پَر بوٹی رَکھ کَر کھانا

بے تکلّف ہونا.

دانت کاٹی روٹی کھانا

پکّی دوستی رکھنا، انتہائی قربت اور بے تکلفی کے تعلقات رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹی کھانا کے معانیدیکھیے

روٹی کھانا

roTii khaanaaरोटी खाना

محاورہ

مادہ: روٹی

  • Roman
  • Urdu

روٹی کھانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • پیٹ بھرنا، کھانا کھانا، معاش کا سامان فراہم کرنا، روزی کمانا

Urdu meaning of roTii khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • peT bharnaa, khaanaa khaanaa, ma.aash ka saamaan faraaham karnaa, rozii kamaanaa

English meaning of roTii khaanaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • take food, eat, providing livelihood

रोटी खाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • पेट भरना, खाना खाना, आजीविका उपकरण प्रदान करना, रोज़ी कमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روٹی کھانا

پیٹ بھرنا، کھانا کھانا، معاش کا سامان فراہم کرنا، روزی کمانا

روٹی کی جَگَہ اُپْلا کھانا

فضول بات کرنا

عِزَّت و آبْرُو کی روٹی کھانا

محنت کی کمائی پر عزّت کے ساتھ گزر بسر کرنا ، معاش کے لیے کسی کا محتاج نہ ہونا .

روٹی کَما کھانا

رزق حاصل کرنا، محنت مزدوری کرنا

روٹی پَر روٹی رَکھ کَر کھانا

فارغ البالی سے زندگی بسر کرنا ، اطمینان سے زندگی گُزارنا.

روٹی دال کَما کھانا

روزی حاصل کرنا ، پیٹ پالنا.

زبان چَلائے کی روٹی کھانا

خوشامد درآمد سے پیٹ پالنا، چاپلوسی کے ذریعہ سے روٹی پیدا کرنا، طراری سے کما کر کھانا

روٹی پَر بوٹی رَکھ کَر کھانا

بے تکلّف ہونا.

دانت کاٹی روٹی کھانا

پکّی دوستی رکھنا، انتہائی قربت اور بے تکلفی کے تعلقات رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹی کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹی کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone