تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rotary" کے متعقلہ نتائج

rotary

دائِر

rotter

نِکَمّا

router

ایک طرح کا دو دستے والا رندا یا بجلی سے چلنے والی مشین۔.

rooter

کھونے والا

روٹَری مَشِین

ٹربائن والی ، روٹر والی مشین.

روٹَری پِریس

(طباعت) ایک قسم کی آفسٹ چھپائی کی مشین جس میں طباعت گردش کرنے والے رولروں کے ذریعے ہوتی ہے ، لیٹر پریس کے مقابل.

rotary club

بین الا قوامی روٹری کی مقامی شاخ۔.

روتے

روتا کی مغیّرہ حالت، محاورات و امثال میں مستعمل

رَتَوندِھیا

جس کو رتوندھی آتی ہو ، وہ شخص جسے رات کو نظر نہ آئے.

دھَتُورا

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

دَھتُوریا

ٹھگوں کا وہ گروہ جو مسافروں کو دھتورا کِھلا کر لُوٹ لیتا تھا

دھاتاری

hack saw

ڈِھٹارا

دغا باز ، فریبی

رَتَوندا

night blindness, nyctalopia

rotary کے لیے اردو الفاظ

rotary

ˈrəʊ.tər.i

rotary کے اردو معانی

  • گرداں
  • دوار
  • گھومنے والا، جیسے دھرے پر ایک پہیہ
  • گردشی حرکت سے متعلق یا اس سے مخصوص
  • ایک یا زیادہ ایسے حصوں والا جو دھرے پر گھومتے ہوں

rotary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गर्दां
  • द्वार
  • घूमने वाला, जैसे धरे पर एक पहिया
  • ग्रदशी हरकत से मुताल्लिक़ या इस से मख़सूस
  • एक या ज़्यादा ऐसे हिस्सों वाला जो धरे पर घूमते हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rotary)

نام

ای-میل

تبصرہ

rotary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone