تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rookery" کے متعقلہ نتائج

rookery

(الف) کوّوں کا بسیرا (ب) درختوں کا جھنڈ جہا ں بہت سے کوّے بستے ہوں۔.

روکَڑ

نقد روپیہ پیسا.

روکَڑی

خزانچی ؛ تحویل دار.

روکار

affront

رانکَڑّ

(کاشت کاری) ران٘گر ، وہ زمین جس میں سن٘گریزوں کی کثرت ہو ، پتھریلی زمین.

رَکَڑ

کھاری مٹی کی زمین.

روکَھر

کاشتکاری: وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رَو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو، روسلی

راکَڑ

پتھریلی یا ریتیلی زمین

دُکْھڑا

دکھ، تکلیف، مصیبت

دُکْھیاری

(عورت) آفت کی ماری، مصیبت زدہ، درد رسیدہ، رنج و غم میں گرفتار، دُکھی دل رکھنے والی مظلوم

دُکْھیارا

درد رسیدہ ، مصیبت زدہ آفت کا مارا ، مظلوم ، رنج و غم میں گرفتار ، دُکھی دل رکھنے والا .

روکَڑِیا

وہ شخص جس کے پاس آمدنی اور اخراجات کا حساب ہو

ڈوکرا

(حقارتاً) بہت بوڑھا

دوکھاری

دکھیاری

ڈَھکّاری

तारा देवी

rookery کے لیے اردو الفاظ

rookery

ˈrʊk.ər.i

rookery کے اردو معانی

اسم

  • کوا بسیرا
  • جہاں سیاہ کوے مل کر رہیں یا پرورش پائیں
  • گھونسلوں اور پرورش کی جگہ
  • ان کی آبادی یا بستی
  • سمندری پرندوں/مرغابیوں اور سیل کی پرورش کے لیے مستعمل جگہ
  • ایسی پرانی، ٹوٹی پھوٹی عمارت جس میں کرائے دار بڑی تعداد میں رہتے ہوں

rookery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कव्वा बसेरा
  • जहां स्याह कव्वे मिल कर रहें या परवरिश पाउं
  • घोंसलों और परवरिश की जगह
  • इन की आबादी या बस्ती
  • समुंद्री परिन्दों/मुर्ग़ाबीयों और सेल की परवरिश के लिए मुस्तामल जगह
  • ऐसी पुरानी, टूटी फूटी इमारत जिस में किराएदार बड़ी तादाद में रहते हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rookery)

نام

ای-میل

تبصرہ

rookery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone