تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راکَڑ" کے متعقلہ نتائج

راکَڑ

پتھریلی یا ریتیلی زمین

روکَڑ

نقد روپیہ پیسا.

رَکَڑ

کھاری مٹی کی زمین.

روکَڑ بَہی

(مہاجنی) وہ کتاب جس میں نقدی کا حساب کتاب درج ہو، نقد یہی

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

روکَڑ بِکْری

فروخت سے حاصل ہونے والی نقدی، کیش، نقد بکری

راکھ

کسی جلی ہوئی چیز کی خاک، خاکستر، بھبوت، بھوبل

راکَش

رک : راکس.

راکَس

بھوت، جن، دیو یا شیطان، عفریت، خبیث روح

رَکَھڑ

(دباغت) ٹھس ، سخت ، بے لچک.

راپَڑ

بنجر زمین

راکْھڑی

ایک وضع کا زیور جو عورتیں سر پر پہنتی ہیں.

روکَڑی

خزانچی ؛ تحویل دار.

روکَڑِیا

وہ شخص جس کے پاس آمدنی اور اخراجات کا حساب ہو

رُوکْھڑا

چھوٹا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں راکَڑ کے معانیدیکھیے

راکَڑ

raaka.D•राकड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

راکَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتھریلی یا ریتیلی زمین

Urdu meaning of raaka.D

  • Roman
  • Urdu

  • pathriilii ya retiilii zamiin

English meaning of raaka.D

Noun, Feminine

  • stony or sandy soil

राकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पथरीली या मरुस्थली भूमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone