تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روم روم" کے متعقلہ نتائج

روم روم

رک : رُواں رُواں .

روم روم خُوش ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا

ہَیکَلِ روم

رک : ہیکل الروم ۔

روم

انسان اور جانّور کے جسم کے چھوٹے چھوٹے نرم بال، رونگٹا، بال، پرندوں کے پروں کے نِیچے کے نرم بال

بَحِیرَۂ رُوم

the Mediterranean Sea

روم پَھل

ایک معمولی اُونچائی کا پیڑ جس کا تنہ چھوٹا کھڑا اور موٹا ہوتا ہے اس کی شاخیں چوڑی پھیلتی ہیں تنے اور بڑی ڈالیوں کی چھال چوتھائی انچ موٹی ، کھردری اور چمکدار ہوتی پے . اس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی درازیں ہوتی ہیں ، پتے آٹھ دس انچ لمبے اور کٹواں کنارے دار ہونے ہیں . پھول خوشبودار اور پھل بڑا ہوتا ہے جو کھٹا اور چرپرا ہوتا ہے .

رَوم

ایک قسم کا نمک جو سا نبھرجھیل سے نکلتا ہے

روم کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

روم پِھرنا

(پہلوانی) بیٹھکیں لگانا ، ورزش کرانا ، دوڑ لگانا ، مشق کرانا .

پاپائے روم

the Pope of Vatican

مُعائِنَہ رُوم

(طب) مریض کو دیکھنے کا کمرا ، عمل جراحی یا طبی جائزے لینے کی جگہ ۔

رومے روم

روئیں روئیں کو ، ہر بال کو.

بَنْد رُوم

ایک قسم کی چکن جس میں سنہرے اور روپہلے پھول بنے ہوتے ہیں۔

زَنَاْن رُوْم

وہ مکان یا مکان کا وہ حصہ جہاں خواتین رہتی ہوں اور جہاں غیر مردوں کی آمد و رفت نہ ہو، حرم سرا، خواب گاہ، آرام گاہ، گھر میں عورتوں کے لیے مخصوص کمرہ

مَولانا رُوم

مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اﷲ علیہ کا لقب جو ارباب ِ تصوف کے مقتدا و پیشوا اور ایک طویل صوفیانہ مثنوی کے مصنف تھے ، یہ مثنوی ’’مثنوی مولانا روم یا مثنوی مولوی و معنوی‘‘کے نام سے مشہور ہے ۔

کیبِینِٹ رُوم

وہ کمرہ جہاں عموماً کابینہ کا اجلا س ہوتا ہے

پاوڈَر رُوم

سن٘گھار کا کمرہ ، وہ مخصوص کمرہ یا جگہ جہاں چہروں پر پاوڈر سرخی وغیرہ لگا کر آراستہ کیا جائے۔

بال رُوم

رقص کا کمرہ.

رُوم جُھوم

جُھوم جُھوم کر، گِھر گِھر کے ، خُوب زور سے (بادل کے لیے مستقبل) .

کیبِنٹ رُوم

مَولَوی رُوم

رک : مولانا روم جو زیادہ رائج ہے ۔

بَحْرِ رُوم

وہ سمندر جو یورپ ایشیا اور افریقہ کے درمیان واقع ہے اور جو آبنائے جبل الطارق کے ذریعے بحراطلانٹک سے اور نہر سویز کے ذریعے بحراحمر سے اور درۂ دانیال کے ذریعے بحر اسود سے ملتا ہے، بحر متوسط، بحیرۂ روم، بحر قسطنطنیہ

بَدْ رَوم جالی

نجاری قوموں کی ترتیب سے مدور قسم کی تراشی ہوئی جالی جو نرگس کے پھول سے مشابہ ہوتی ہے

مانند ملک روم

ملک روم جیسا، روم کے بادشاہوں کی طرح، روم کے مالکوں کی طرح

اردو، انگلش اور ہندی میں روم روم کے معانیدیکھیے

روم روم

rom-romरोम-रोम

دیکھیے: رواں رواں

  • Roman
  • Urdu

روم روم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : رُواں رُواں .

شعر

Urdu meaning of rom-rom

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ruuvaa.n ruuvaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روم روم

رک : رُواں رُواں .

روم روم خُوش ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا

ہَیکَلِ روم

رک : ہیکل الروم ۔

روم

انسان اور جانّور کے جسم کے چھوٹے چھوٹے نرم بال، رونگٹا، بال، پرندوں کے پروں کے نِیچے کے نرم بال

بَحِیرَۂ رُوم

the Mediterranean Sea

روم پَھل

ایک معمولی اُونچائی کا پیڑ جس کا تنہ چھوٹا کھڑا اور موٹا ہوتا ہے اس کی شاخیں چوڑی پھیلتی ہیں تنے اور بڑی ڈالیوں کی چھال چوتھائی انچ موٹی ، کھردری اور چمکدار ہوتی پے . اس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی درازیں ہوتی ہیں ، پتے آٹھ دس انچ لمبے اور کٹواں کنارے دار ہونے ہیں . پھول خوشبودار اور پھل بڑا ہوتا ہے جو کھٹا اور چرپرا ہوتا ہے .

رَوم

ایک قسم کا نمک جو سا نبھرجھیل سے نکلتا ہے

روم کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

روم پِھرنا

(پہلوانی) بیٹھکیں لگانا ، ورزش کرانا ، دوڑ لگانا ، مشق کرانا .

پاپائے روم

the Pope of Vatican

مُعائِنَہ رُوم

(طب) مریض کو دیکھنے کا کمرا ، عمل جراحی یا طبی جائزے لینے کی جگہ ۔

رومے روم

روئیں روئیں کو ، ہر بال کو.

بَنْد رُوم

ایک قسم کی چکن جس میں سنہرے اور روپہلے پھول بنے ہوتے ہیں۔

زَنَاْن رُوْم

وہ مکان یا مکان کا وہ حصہ جہاں خواتین رہتی ہوں اور جہاں غیر مردوں کی آمد و رفت نہ ہو، حرم سرا، خواب گاہ، آرام گاہ، گھر میں عورتوں کے لیے مخصوص کمرہ

مَولانا رُوم

مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اﷲ علیہ کا لقب جو ارباب ِ تصوف کے مقتدا و پیشوا اور ایک طویل صوفیانہ مثنوی کے مصنف تھے ، یہ مثنوی ’’مثنوی مولانا روم یا مثنوی مولوی و معنوی‘‘کے نام سے مشہور ہے ۔

کیبِینِٹ رُوم

وہ کمرہ جہاں عموماً کابینہ کا اجلا س ہوتا ہے

پاوڈَر رُوم

سن٘گھار کا کمرہ ، وہ مخصوص کمرہ یا جگہ جہاں چہروں پر پاوڈر سرخی وغیرہ لگا کر آراستہ کیا جائے۔

بال رُوم

رقص کا کمرہ.

رُوم جُھوم

جُھوم جُھوم کر، گِھر گِھر کے ، خُوب زور سے (بادل کے لیے مستقبل) .

کیبِنٹ رُوم

وہ کمرہ جہاں عموماً کابینہ کا اجلا س ہوتا ہے

مَولَوی رُوم

رک : مولانا روم جو زیادہ رائج ہے ۔

بَحْرِ رُوم

وہ سمندر جو یورپ ایشیا اور افریقہ کے درمیان واقع ہے اور جو آبنائے جبل الطارق کے ذریعے بحراطلانٹک سے اور نہر سویز کے ذریعے بحراحمر سے اور درۂ دانیال کے ذریعے بحر اسود سے ملتا ہے، بحر متوسط، بحیرۂ روم، بحر قسطنطنیہ

بَدْ رَوم جالی

نجاری قوموں کی ترتیب سے مدور قسم کی تراشی ہوئی جالی جو نرگس کے پھول سے مشابہ ہوتی ہے

مانند ملک روم

ملک روم جیسا، روم کے بادشاہوں کی طرح، روم کے مالکوں کی طرح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روم روم)

نام

ای-میل

تبصرہ

روم روم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone