تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رو رو کے دان مانگْنا" کے متعقلہ نتائج

رو رو کے دان مانگْنا

خوشاند اور عاجزی سے روپیہ حاصل کرنا.

اَبھی رو رو کے روٹی مانگتا ہے

بھولا ہے، نادان ہے

آنکھیں رو رو کے سُجانا

اتنا رونا کہ آنکھیں سوج جائیں یا ورم کر جائیں

رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے

غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.

نَہ دو سَر پَکَڑْ کے رو

اپنی مصیبت کا کوئی بھی شریک نہیں ہے.

رو کے اُٹھنا

رنج و غم سے رودینا پھر اٹھ کر چلا جانا

رو پِیٹ کے

with much difficulty

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

آنکھیں رو رو کے خونِ کبوتر کرنا

بہت رونا جس سے آنکھیں سرخ ہو جائیں

رو رو کے کاٹنا

مصیبت کے ساتھ گزارنا، بمشکل بسر اوقات کرنا

جُھوٹے کے آگے سَچّا رو مَرے

جھوٹے کے سامنے سچے کی بات نہیں چلتی، جھوٹا آدمی کبھی قائل نہیں ہوتا

سَچّا جُھوٹے کے آگے رو مَرے

جُھوٹا سچّے کو تن٘گ کرتا ہے ، جھوٹ پر جلد اعتبار آجاتا ہے .

سَچّے کے آگے جُھوٹا رو مَرے

سچے کے سامنے جھوٹے کی کوئی قدر نہیں

مُقَدَّر کے رُو بَہ رُو کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

رو کے دِل خالِی کرنا

رو کر دل کی بھڑاس نکالنا

آنکھیں رو رو کے لال کرنا

بہت رونا

چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام

اچھی چیز ناقدر شناس کے ہاتھ لگ جائے و وہ قدر نہیں کرتا اور فضول کاموں میں استعمال کرتا ہے.

رو کے پوچھ لے، ہنس کے اڑا دے

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

آنکھوں کے رُو بَرُو

سامنے، موجودگی میں، رو بہ رو

آنکھ کے رُو بَرُو

to one's face, in presence of, in sight of, under one's eyes

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے رُو بَرُو

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

دیکھ جَگَت میں او دسا مَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بانکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رو رو کے دان مانگْنا کے معانیدیکھیے

رو رو کے دان مانگْنا

ro-ro ke daan maa.ngnaaरो-रो के दान माँगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رو رو کے دان مانگْنا کے اردو معانی

  • خوشاند اور عاجزی سے روپیہ حاصل کرنا.

Urdu meaning of ro-ro ke daan maa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khoshaanad aur aajizii se rupyaa haasil karnaa

रो-रो के दान माँगना के हिंदी अर्थ

  • ख़ोशानद और आजिज़ी से रुपया हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رو رو کے دان مانگْنا

خوشاند اور عاجزی سے روپیہ حاصل کرنا.

اَبھی رو رو کے روٹی مانگتا ہے

بھولا ہے، نادان ہے

آنکھیں رو رو کے سُجانا

اتنا رونا کہ آنکھیں سوج جائیں یا ورم کر جائیں

رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے

غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.

نَہ دو سَر پَکَڑْ کے رو

اپنی مصیبت کا کوئی بھی شریک نہیں ہے.

رو کے اُٹھنا

رنج و غم سے رودینا پھر اٹھ کر چلا جانا

رو پِیٹ کے

with much difficulty

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

آنکھیں رو رو کے خونِ کبوتر کرنا

بہت رونا جس سے آنکھیں سرخ ہو جائیں

رو رو کے کاٹنا

مصیبت کے ساتھ گزارنا، بمشکل بسر اوقات کرنا

جُھوٹے کے آگے سَچّا رو مَرے

جھوٹے کے سامنے سچے کی بات نہیں چلتی، جھوٹا آدمی کبھی قائل نہیں ہوتا

سَچّا جُھوٹے کے آگے رو مَرے

جُھوٹا سچّے کو تن٘گ کرتا ہے ، جھوٹ پر جلد اعتبار آجاتا ہے .

سَچّے کے آگے جُھوٹا رو مَرے

سچے کے سامنے جھوٹے کی کوئی قدر نہیں

مُقَدَّر کے رُو بَہ رُو کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

رو کے دِل خالِی کرنا

رو کر دل کی بھڑاس نکالنا

آنکھیں رو رو کے لال کرنا

بہت رونا

چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام

اچھی چیز ناقدر شناس کے ہاتھ لگ جائے و وہ قدر نہیں کرتا اور فضول کاموں میں استعمال کرتا ہے.

رو کے پوچھ لے، ہنس کے اڑا دے

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

آنکھوں کے رُو بَرُو

سامنے، موجودگی میں، رو بہ رو

آنکھ کے رُو بَرُو

to one's face, in presence of, in sight of, under one's eyes

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے رُو بَرُو

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

دیکھ جَگَت میں او دسا مَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بانکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رو رو کے دان مانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رو رو کے دان مانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone