تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِضْوان" کے متعقلہ نتائج

رِضْوان

۱. (کسی سے) راضی ہونے کا عمل یا صُورتِ حال ، رضا مندی ، خوشنودی.

رِضْوانی

بہشت کا یا اُس کے متعلق ، جنَّتی.

رِضْوانِ اِلہٰی

اللہ تعالیٰ کی خُشنودی.

رِضْوانِ جَنَّت

رک : رِضوان معنی نمبر ۲

رَوضَۂ رِضْوان

جنت، جنت کا باغ

باغِ رِضْوان

وہ باغ جس کے منتظم کا نام رضوان ہے، جنت، بہشت

رِیاضِ رِضْوان

باغِ جنَّت.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِضْوان کے معانیدیکھیے

رِضْوان

rizvaanरिज़वान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رضِی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رِضْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (کسی سے) راضی ہونے کا عمل یا صُورتِ حال ، رضا مندی ، خوشنودی.
  • ۲. داروغۂ جنَّت کا نام ، خازنِ جنَّت .
  • ۳. برکت ؛ بہشت
  • ۴. ایک قِسم کا مشروب جس سے نشہ آ جاتا ہے ، نشہ آور مشروب.

شعر

Urdu meaning of rizvaan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (kisii se) raazii hone ka amal ya suurat-e-haal, rajaamandii, Khushanudii
  • ۲. daaroGaa-e-jannat ka naam, khaazin-e-jannat
  • ۳. barkat ; bahisht
  • ۴. ek kism ka mashruub jis se nasha aa jaataa hai, nasha aavar mashruub

English meaning of rizvaan

Noun, Masculine

रिज़वान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर्ग, बरकत, स्वर्ग के दरबान का नाम, जन्नत का दारोग़ा, स्वर्गाध्यक्ष, सहमत होने की क्रिया या स्थिती, सहमती, खुशी, बरकत, एक किस्म का मदिरा जिससे नशा आ जाता है, नशीली शराब

رِضْوان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِضْوان

۱. (کسی سے) راضی ہونے کا عمل یا صُورتِ حال ، رضا مندی ، خوشنودی.

رِضْوانی

بہشت کا یا اُس کے متعلق ، جنَّتی.

رِضْوانِ اِلہٰی

اللہ تعالیٰ کی خُشنودی.

رِضْوانِ جَنَّت

رک : رِضوان معنی نمبر ۲

رَوضَۂ رِضْوان

جنت، جنت کا باغ

باغِ رِضْوان

وہ باغ جس کے منتظم کا نام رضوان ہے، جنت، بہشت

رِیاضِ رِضْوان

باغِ جنَّت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِضْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِضْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone