تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِزْقا" کے متعقلہ نتائج

رِزْقا

(گَلّہ بانی) ایک خاص قسم کی گھاس جو مویشیوں کے چارے کے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی ہے اور گھوڑوں کو خاص طور سے کھلائی جاتی ہے.

رِزْقَہ

(گَلّہ بانی) ایک خاص قسم کی گھاس جو مویشیوں کے چارے کے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی ہے اور گھوڑوں کو خاص طور سے کھلائی جاتی ہے.

کم رزقے بہت ہیں بے رزقا کوئی نہیں

خدا سب کو کھانے کو دیتا ہے

رِزْق

کھانے پینے کی چیز، خوراک، روزی، اناج

رِزَق

رازِقَہ

رزق دینے والا، ایک بت کا نام

رَزّاق

رازق کا مبالغہ، بہت رزق دینے والا، روزی رساں

رِزْق مِلْنا

خدا کی طرف سے خوراک پہنچنا

رِزْق دینا

provide food, support, maintain

رِزْقِ خاک

مٹی کی خوراک، وہ رزق جو مٹی سے حاصل ہو

رِزْق پَہُنْچنا

خدا کی طرف سے خوراک ملنا

رِزْق اُڑْنا

قُدرت سے رِزق کا ذریعہ ختم ہو جانا ، کھانے پِینے کو کُچھ میسر نہ ہونا ، مُقَدَّر سے روزی ختم ہو جانا.

رِزْق ڈُھونڈْنا

روزی تلاش کرنا ، معاش کے لیے تک و دو کرنا.

رِزْق اُتَرْنا

ازخود سامان رزق بہم ہو جانا غیب سے کھانا مِلنا.

رِزْق اُتارْنا

رِزق پیدا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِزْقا کے معانیدیکھیے

رِزْقا

rizqaa•रिज़्क़ा

  • Roman
  • Urdu

رِزْقا کے اردو معانی

  • (گَلّہ بانی) ایک خاص قسم کی گھاس جو مویشیوں کے چارے کے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی ہے اور گھوڑوں کو خاص طور سے کھلائی جاتی ہے.

Urdu meaning of rizqaa

  • Roman
  • Urdu

  • (gala baanii) ek Khaas kism kii ghaas jo maveshiiyo.n ke chaare ke li.e mausim-e-garma me.n bo.ii jaatii hai aur gho.Do.n ko khaastaur se khilaa.ii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِزْقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِزْقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone