تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rivet" کے متعقلہ نتائج

rivet

رپٹ ، دھا تی چا دروں کو جوڑنے والی کیل جس کی نوک کو پیٹ کر چپٹا کر دیا جاتا ہے۔.

revet

دیوار یا فصیل کے سامنے کے رخ پر چنائی کرنا یا پشتہ بنانا خصوصاً قلعہ بندی میں ۔.

ریوتی

ستائیسویں نچھتر کا نام

راوَت

بہادر، سورما، سپاہی

رُوَّت

مروت ، پاس ، لحاظ.

رِوائت

رک : روایت.

رانوَت

رک : راوت.

رَواٹا

کودوں یا ساواں کی بنی ہوئی روٹی

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

رِوایَت

کسی دوسرے کی بات نقل کرنا ، اصطلاح محدثین میں آنحضرت صلی اللہ وعلیہ وسلم کے کسی قول یا فعل کو یا آنحضرتؐ کے زمانے کے کسی واقعے کو بیان کرنا خواہ وہ راوی نے خود سنا یا دیکھا ہو یا کسی دوسرے روای سے نقل کیا ہو ، روای کا قول.

دیوتائی

دیوتا سے منسوب

رَوے

دانے، روا (رک) کی جمع یا مُغیَرہ حالت (تراکیب میں مُستعل)

دَعْوَتی

دعوت سے منسوب یا متعلق

روایات

روایت کی جمع

راوْتی

رک : راوٹی.

rivet کے لیے اردو الفاظ

rivet

ˈrɪv.ɪt

rivet کے اردو معانی

اسم، فعل

  • دو نوکی کیل یا میخ
  • ربٹ یا رپٹ
  • دھات کی چھوٹی سی ٹوپی والی کیل یا میخ جس سے دھات کی چادر کے چھوٹے ٹکڑے اس طرح جوڑے جاتے ہیں کہ اس کے پتلے سرے کو دونوں سوراخ شدہ ٹکڑوں میں اوپر نیچے رکھ کر اس طرح ٹھونک دیا جاتا ہے کہ اس طرف بھی ٹوپی بن جاتی ہے
  • ملبوسات کی صنعت میں اسی طرح کی جدید صناعی کی مدد سے زور پڑنے والی جگہوں پر بخیوں کو مضبوط بنایا جاتا ہے، جیسے بھاری قسم کا کام کرنے والے مزدوروں/کاریگروں کے ملبوسات میں

rivet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • दो नोक़ी कील या मेख़
  • रबट या रपट
  • धात की छोटी सी टोपी वाली कील या मेख़ जिस से धात की चादर के छोटे टुकड़े इस तरह जोड़े जाते हैं कि इस आग के पुतले सिरे को दोनों सूराख़ शूदा टुकड़ों में ऊपर नीचे रख कर इस तरह ठोंक दिया जाता है कि इस तरफ़ भी टोपी बिन जाती है
  • मलबूसात की सनअत में इसी तरह की जदीद सुनाई की मदद से ज़ोर पड़ने वाली जगहों पर बख्यों को मज़बूत बनाया जाता है, जैसे भारी किस्म का काम करने वाले मज़दूरों/कारीगरों के मलबूसात में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rivet)

نام

ای-میل

تبصرہ

rivet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone