تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِوَاق" کے متعقلہ نتائج

رُوَاق

کسی عمارت یا خیمے کے سامنے کا حصہ، دالان، چھجّا، پیش گاہ، پورٹیکو

رِوَاقی

زینو فون کے پیرو کار، زینو فون کی تعلیمات پر عمل کرنے والے، زینو (فلسفی) کا پیروکار، رواقیہ کا پیرو، رنج و مسرت سے بالاتر، یونانی فلسفی زینو کا چیلا، مستقل مزاج، گروہ رواقیہ سے تعلق رکھنے والا شخص

رَواقِیَّہ

یونانی مفکرین کا گروہ جس کی تعلیم یہ تھی کہ انسان کو رنج و راحت، غم و مسرت دونوں سے غیر متاثر رہنا چاہیے اور جو کچھ انسان پر مصیبت پڑے اسے صبر و سکون کے ساتھ جھیلنا چاہیے، اسکی بنا اثینیا میں زینو نے ۳۰۸ ق م میں ڈالی تھی، چونکہ وہ چھت کے نیچے تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ جماعت رواقیہ کے نام سے مشہور ہوئی

رِواقی فَلْسَفَہ

رواقیوں (رک) کا فلسفہ.

رِواق نُما

رواق (رک) جیسا ، رواق کی طرح.

رِواقِیَّت

حکمت افلاطون، فلسفۂ افلاطون (چوں کہ وہ دالان یا رواق میں بیٹھ کر تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ نام پڑا)

رِواقِ حَیات

جسم

رِواقِ سَرگوشی

ایسی عمارت جہاں آدمی اگر بہت آہستہ آہستہ بھی باتیں کریں تو دور تک آواز جاتی ہے

رِواقِ مَنْظَر چَشْم

آنکھ کی پتلی

رِواقِین

رک : رواقین.

نِیلی رِواق

نیلا خیمہ نما گھر، کنایۃً: آسمان

گُنْبَدِ نِیلی رَواق

نیلے چھجَے والا گنبد

طاقِ رِواقِ چَرْخِ نِیلی فام

نیلے آسمان کے مکان کی محراب، آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں رِوَاق کے معانیدیکھیے

رِوَاق

rivaaqरिवाक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

رِوَاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کسی عمارت یا خیمے کے سامنے کا حصہ ، دالان ، چھجّا ، پیش گاہ ، پورٹیکو ؛ (مجازاً) آبرو.
  • ۲. (ان معنوں میں مونث بھی ہے) چھت ، کوٹھا.
  • ۳. (i) محل ، قصر ، بڑا مکان.
  • (ii) حجرہ ، مکان ، اقامت گاہ.
  • ۴. خیمہ یا شامیانہ جو ایک ستون پر کھڑا ہو.

شعر

Urdu meaning of rivaaq

  • Roman
  • Urdu

English meaning of rivaaq

Noun, Masculine

  • portico, palace, a roof in the front of a tent, a canopy, curtain stretched before the door of a house or tent, lofty building resting on columns, gallery in front of a house

रिवाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ेमा या शामियाना जो एक सतून पर खड़ा हो,छत, कोठा, छज्जा, दालान, किसी इमारत या खे़मे के सामने का हिस्सा, बड़ा मकान, ड्योढ़ी, बरामदा

رِوَاق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوَاق

کسی عمارت یا خیمے کے سامنے کا حصہ، دالان، چھجّا، پیش گاہ، پورٹیکو

رِوَاقی

زینو فون کے پیرو کار، زینو فون کی تعلیمات پر عمل کرنے والے، زینو (فلسفی) کا پیروکار، رواقیہ کا پیرو، رنج و مسرت سے بالاتر، یونانی فلسفی زینو کا چیلا، مستقل مزاج، گروہ رواقیہ سے تعلق رکھنے والا شخص

رَواقِیَّہ

یونانی مفکرین کا گروہ جس کی تعلیم یہ تھی کہ انسان کو رنج و راحت، غم و مسرت دونوں سے غیر متاثر رہنا چاہیے اور جو کچھ انسان پر مصیبت پڑے اسے صبر و سکون کے ساتھ جھیلنا چاہیے، اسکی بنا اثینیا میں زینو نے ۳۰۸ ق م میں ڈالی تھی، چونکہ وہ چھت کے نیچے تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ جماعت رواقیہ کے نام سے مشہور ہوئی

رِواقی فَلْسَفَہ

رواقیوں (رک) کا فلسفہ.

رِواق نُما

رواق (رک) جیسا ، رواق کی طرح.

رِواقِیَّت

حکمت افلاطون، فلسفۂ افلاطون (چوں کہ وہ دالان یا رواق میں بیٹھ کر تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ نام پڑا)

رِواقِ حَیات

جسم

رِواقِ سَرگوشی

ایسی عمارت جہاں آدمی اگر بہت آہستہ آہستہ بھی باتیں کریں تو دور تک آواز جاتی ہے

رِواقِ مَنْظَر چَشْم

آنکھ کی پتلی

رِواقِین

رک : رواقین.

نِیلی رِواق

نیلا خیمہ نما گھر، کنایۃً: آسمان

گُنْبَدِ نِیلی رَواق

نیلے چھجَے والا گنبد

طاقِ رِواقِ چَرْخِ نِیلی فام

نیلے آسمان کے مکان کی محراب، آسمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِوَاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِوَاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone