تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ringer" کے متعقلہ نتائج
ringer کے لیے اردو الفاظ
ringer کے اردو معانی
اسم
- بجنے والی
- وہ جو بجے، جیسے کوئی گھنٹی یا مترنم چیز
- (عوامی) ایسے مقابلے میں حصہ لینے والا اتھلیٹ،گھوڑا یا کھلاڑی جس کی خصوصیات غلط رنگ میں پیش کی جائیں
- ایک دوسرے سے بہت مشابہ اشیایا افراد
- (جمع) گولی انٹا
- شیشے/کانچ کی گولیوں یا کنچوں کا کھیل
- (آسٹریلیا) بہت ہی عمدہ/تجربہ کار/ماہر گڈریا یا بھیڑیں پالنے والا
ringer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बजने वाली
- वो जो बजे, जैसे कोई घंटी या मुतरन्निम चीज़
- (अवामी) ऐसे मुक़ाबले में हिस्सा लेने वाला एथलीट,घोड़ा या खिलाड़ी जिस की ख़ुसूसीयात ग़लत रंग में पेश की जाएं
- एक दूसरे से बहुत मुशाबेह अश्या या अफ़राद
- (जमा) गोली अनटा
- शीशे/कांच की गोलीयों या कंचों का खेल
- (ऑस्ट्रेलिया) बहुत ही उम्दा/तजरबाकार/माहिर गडरिया या भेड़ें पालने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ringer
امریکا (الف) خصوصاً گھوڑا یا کھلاڑی جو دھوکے سے مقابلے میں شریک کیا گیا ہو۔ (ب) کسی شخص یا شے کا مثل ، دوگانہ ، بہروپیا ؛نقلی، جعلی آدمی ۔.
رَنگ گِیر
(کیمیا) رن٘گ کو جلانے والی چیز ، چوکھا تیزاب ، رن٘گ کو پکڑ لینے والا ، رن٘گ کو قبول کرنے والا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ringer)
ringer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔