تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِجھانا" کے متعقلہ نتائج

رِجھانا

محفوظ کرنا، خوش کرنا

گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا

باتوں سے خوش کرنا، عیش و عشرت کا کوئی سامان نہیں، کام کوئی نہ کرنا محض باتوں سے خوش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رِجھانا کے معانیدیکھیے

رِجھانا

rijhaanaaरिझाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رِجھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • محفوظ کرنا، خوش کرنا
  • لبھانا، متوجہ کرنا، ملتفت کرنا، مائل کرنا

شعر

Urdu meaning of rijhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahfuuz karnaa, Khush karnaa
  • lubhaanaa, mutvajjaa karnaa, multfit karnaa, maa.il karnaa

English meaning of rijhaanaa

Transitive verb

  • please, captivate, attract, seduce
  • to ravish, enchant, charm, delight
  • to excite, annoy, vex, tease, plague, perplex

रिझाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अपने गुण, चेष्टा, रूप आदि से किसी का ध्यान आकृष्ट करते हुए उसे अपनी ओर अनुरक्त बनाना
  • रंजन करना, आकर्षित करना, लुभाना, अपनी ओर ध्यान आकृष्ट करना, प्रसन्न या मोहित कर लेना

رِجھانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِجھانا

محفوظ کرنا، خوش کرنا

گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا

باتوں سے خوش کرنا، عیش و عشرت کا کوئی سامان نہیں، کام کوئی نہ کرنا محض باتوں سے خوش کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone