تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہام" کے متعقلہ نتائج

رِہام

لگاتار بارش ، تھوڑی تھوڑی مسلسل بارش.

رام

(ہندو) پروردگار، پرمیشور، خداوند

راما

beautiful woman

روم

انسان اور جانّور کے جسم کے چھوٹے چھوٹے نرم بال، رونگٹا، بال، پرندوں کے پروں کے نِیچے کے نرم بال

رما

بیوی

رَمَہ

(بھیڑ بکربوں کا) گلّد ریوڈ نیز استعارۃً

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

رامی

رام سے نسبت رکھنے والا، رام کے ماننے والے، رام کے پیرو

رِیم

پیپ پھوڑے کا پکا ہوا مواد.

رِیم

کاغذ کا گٹھا جس میں تقریباً ۲۴ دستے یا پانچسو تختے ہوتے ہیں.

رَوم

ایک قسم کا نمک جو سا نبھرجھیل سے نکلتا ہے

رہا

رہنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

رہاؤ

پائدار، دیرپا، مضبؤط

رِہا

کسی مصیبت یا قید وغیرہ سے چھوٹا ہوا، نجات یافتہ، آزاد

راہ

سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہام کے معانیدیکھیے

رِہام

rihaam•रिहाम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَهَمَ

  • Roman
  • Urdu

رِہام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لگاتار بارش ، تھوڑی تھوڑی مسلسل بارش.

Urdu meaning of rihaam

  • Roman
  • Urdu

  • lagaataar baarish, tho.Dii tho.Dii musalsal baarish

रिहाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लगातार बारिश, थोड़ी थोड़ी निरंतर बारिश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہام)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone