تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rugged" کے متعقلہ نتائج

rugged

گَنوار

ruggedized

امریکا خصوصاً کڑا، مضبو ط، محفوظ ، دھچکا روک (سامان، مشینری ، پُرزہ وغیرہ).

ruggedness

کھردراپن

ragged

پھٹے پرانے (کپڑے)-.

ragged robin

گلابی پھولوں والا پودا، دردہ یا کمبیا جس کے پھولوں کی پتیاں کٹی پھٹی ہوتی ہیں ، دوسرا نام CUCKOO FLOWER۔.

raggedy

خستہ حال

raggedness

گدڑیا پن

رِگّے دینا

زچ کرنا .

ship-rigged

چوکور بادبانوں والا ۔.

square-rigged

(کشتی وغیرہ ) جس میں بڑے بادبان جہاز کے طول سے زاویۂ قائمہ پر ہوں ، اور افقی ڈنڈوں کے ذریعے تانے یا پھیلائے جائیں (FORE-AND-AFT RIGGED کے بر خلاف) ۔.

jury-rigged

جہاز رانی: عارضی یا ہنگامی طور پرطنابوں، بادبانوں وغیرہ سے لیس کیا ہوا (جہاز یا کشتی).

sloop-rigged

(رک ) کی طرح کے بادبانوں والا۔.

lateen-rigged

cat-rigged

مرفوعی

schooner-rigged

دو مَستُولی

rugged کے لیے اردو الفاظ

rugged

ˈrʌɡ.ɪd

rugged کے اردو معانی

  • کھر کھرا
  • نا ہموار
  • سنگلاخ
  • ان گھڑ
  • کھردرا، نوکیلا یا بے ترتیب سطح کا
  • زمین کے بارے میں، عموماً ایسی جو کھردری، ٹوٹی پھوٹی، اونچی نیچی/چٹانی اور بصورت دیگر چلنے کے ناقابل ہو
  • چہرے یا پیشانی کے بارے میں، شکن آلود یا جھریوں والا
  • خدوخال یا چہرے کے بارے میں، ہموار، گول مٹول اور نرم و نازک صورت کے برخلاف کھردرا، بے ترتیب، بھدا/بھاری بھر کم یا بیرونی خدوخال/خاکے یا صورت شکل میں درشت/سخت
  • خراب اور طوفانی، جیسے موسم
  • سخت، مشکل اور کٹھن، جیسے وقت یا زندگی
  • سخت، درشت باشند مزاج، جیسے لوگ
  • غیر شریفانہ یا بے حد گستاخانہ، جیسے اعمال یا کام
  • کانوں کے لیے کرخت، جیسے آوازیں
  • گستاخانہ
  • غیر مہذبانہ یا غیر شریفانہ
  • اکثر اوقات گھر یلو اور سیدھے سادھے لیکن بھر پور قوت اور اثر انگیزی لیے ہوئے
  • مضبوط، طاقتور یا قوی، به نسبت خوش ذوق کے
  • (بول چال) صحت مند یا طاقت ور
  • کھرا
  • کٹر

rugged के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खुर खरा
  • नाहमवार
  • संगलाख़
  • इन घड़
  • खुर्दरा, नोकीला या बेतर्तीब सतह का
  • ज़मीन के बारे में, उमूमन ऐसी जो खुरदरी, टूटी फूटी, ऊंची नीची/चटानी और बसूरत-ए-दीगर चलने के नाक़ाबिल हो
  • चेहरे या पेशानी के बारे में, शिकन आलूद या झुर्रियों वाला
  • ख़द्द-ओ-ख़ाल या चेहरे के बारे में, हमवार, गोल मटोल और नरम-ओ-नाज़ुक सूरत के बरख़िलाफ़ खुर्दरा, बेतर्तीब, भद्दा/भारी भरकम या बैरूनी ख़द्द-ओ-ख़ाल/ख़ाके या सूरत शक्ल में दर्शित/सख़्त
  • ख़राब और तूफ़ानी, जैसे मौसम
  • सख़्त, मुश्किल और कठिन, जैसे वक़्त या ज़िंदगी
  • सख़्त, दर्शित बाशनद मिज़ाज, जैसे लोग
  • ग़ैर शरीफ़ाना या बेहद गुस्ताखाना, जैसे आमाल या काम
  • कानों के लिए करख़त, जैसे आवाज़ें
  • गुस्ताखाना
  • ग़ैर महज़्ज़बाना या ग़ैर शरीफ़ाना
  • अक्सर औक़ात घरेलू और सीधे साधे लेकिन भरपूर क़ुव्वत और असर अंगेज़ी लिए हुए
  • मज़बूत, ताक़तवर या क़वी, बे निसबत ख़ुशज़ौक़ के
  • (बोल चाल) सेहत मंद या ताक़तवर
  • खरा
  • कट्टर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

rugged

گَنوار

ruggedized

امریکا خصوصاً کڑا، مضبو ط، محفوظ ، دھچکا روک (سامان، مشینری ، پُرزہ وغیرہ).

ruggedness

کھردراپن

ragged

پھٹے پرانے (کپڑے)-.

ragged robin

گلابی پھولوں والا پودا، دردہ یا کمبیا جس کے پھولوں کی پتیاں کٹی پھٹی ہوتی ہیں ، دوسرا نام CUCKOO FLOWER۔.

raggedy

خستہ حال

raggedness

گدڑیا پن

رِگّے دینا

زچ کرنا .

ship-rigged

چوکور بادبانوں والا ۔.

square-rigged

(کشتی وغیرہ ) جس میں بڑے بادبان جہاز کے طول سے زاویۂ قائمہ پر ہوں ، اور افقی ڈنڈوں کے ذریعے تانے یا پھیلائے جائیں (FORE-AND-AFT RIGGED کے بر خلاف) ۔.

jury-rigged

جہاز رانی: عارضی یا ہنگامی طور پرطنابوں، بادبانوں وغیرہ سے لیس کیا ہوا (جہاز یا کشتی).

sloop-rigged

(رک ) کی طرح کے بادبانوں والا۔.

lateen-rigged

cat-rigged

مرفوعی

schooner-rigged

دو مَستُولی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rugged)

نام

ای-میل

تبصرہ

rugged

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone