تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ridge" کے متعقلہ نتائج

ridge

دو سلامی دار سطحوں کا اتصال،کھجورا ،مگر پشتہ-:

ridge tile

کھپریل کی چھت کو چھانے کے لیے استعمال ہونے والے ٹائل ، کویلو ۔.

ridge piece

کھپریل وغیرہ کی چھت کے بیچ کا شہتیر ،مگر بلّی ۔.

ridge pole

لمبے خیمے کا لیٹواں بانس، دھّنی، بلینڈا۔.

ridged

پشت

ridgeway

لمبی پہاڑی یا ابھرواں زمین پر بنی ہوئی سڑک یا راستہ۔.

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

دَریغی

غم ، افسوس ، رنج و الم.

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

رُوئیدَگی

اگنے یا اگانے کا عمل، قوت نمو، بالیدگی

داروغَہ

تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر، جو کسی اِدارے یا محکمے کے انتظام کا پُوری طرح ذمَہ دار ہو، افسر، مُنتظم، مہتمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر

دُرْگا

(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں

دَروغَہ

تھانیدار ، پولیس افسر ، کوتوال ، مجسٹریٹ.

دَروگا

دروغا، داروغہ، محافظ نگراں، کوتوال، تھانے دار

دَڑَنگا

لمبا قدم، لمبے ڈگ بھرنا

ridge کے لیے اردو الفاظ

ridge

rɪdʒ

ridge کے اردو معانی

اسم، فعل

  • ریڑھ
  • پشت
  • مینڈھ
  • کسی بھی چیز، جیسے پہاڑی یا ایک لہر کا لمبا پتلا بالائی کنارہ
  • لمبا پتلا اُبھار، جیسے زمین کا سلسلۂ کوہ یا پہاڑیوں کی لمبی اور پتلی چوٹیاں
  • جانور کی پشت یا ریڑھ (کی ہڈی)
  • وہ افقی لکیر جس میں چھت کی کڑیوں کے بالائی حصے آکر ملتے ہیں
  • کوئی بھی پتلی، اُبھرواں شے جیسے ہل چلے ہوئے کھیت میں مینڈھ یا کپڑے کی اُبھرواں دھاریاں
  • (موسمیات) اونچے دباؤ کی ایک پتلی پٹی

ridge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • रीढ़
  • पुश्त
  • मेंढ़
  • किसी भी चीज़, जैसे पहाड़ी या एक लहर का लंबा पुतला बालाई किनारा
  • लंबा पुतला उभार, जैसे ज़मीन का सिलसिला-ए-कोह या पहाड़ीयों की लंबी और पतली चोटियां
  • जानवर की पुश्त या रीढ़ (की हड्डी
  • वो उफु़क़ी लकीर जिस में छत की कड़ीयों के बालाई हिस्से आकर मिलते हैं
  • कोई भी पतली, उभरवां शैय जैसे हल चले हुए खेत में मेंढ़ या कपड़े की उभरवां धारियां
  • (मौसमियात) ऊंचे दबाओ की एक पतली पट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ridge)

نام

ای-میل

تبصرہ

ridge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone