تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ribbon" کے متعقلہ نتائج

ribbon

فِیتہ

ribbon worm

روئیں دارکرم شوخ رنگ کا پانی کا کیڑا ( NEMERTEAN) ۔.

ribbon development

برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.

رَبُون

बैआना, अग्रिम धन, बियाना।।

ribbonfish

مختلف لمبی ،پتلی ، چپٹی مچھلیوں میں سے کوئی خصوصاً خاندان Trachipteridae یا Regalecidae سے تعلق رکھنے والی۔.

campaign ribbon

blue ribbon

نیلا فیتہ

رَبُّ النَّوع

مخلوق کی مُختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حِفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خُدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ جماعت یا کُن٘بے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

ڈُوباں

(عو) وہ زمین جو تالاب کے اور نہر وغیرہ کے اِرد گِرد یا مابین واقع ہو

دَبْنا

دابنا کا لازم

ڈُبْنا

ڈُوبنا.

ڈُبونا

dip (spoon or piece of bread in gravy, etc.)

رابْنا

مشقت میں ڈالنا ، سخت کام لینا (ایسے موقع پر مستعمل جب مالک اپنے غلام یا ملازم سے بہت زیادہ کام لے)

دَبانا

رک : دابنا

ribbon کے لیے اردو الفاظ

ribbon

ˈrɪb.ən

ribbon کے اردو معانی

  • فیته
  • ربن
  • کور
  • ریشم، ساٹن یا کسی اور کپڑے کا پتلا سا فیتہ جو بطور آرائش یا باندھنے کے لیے استعمال کیا جائے
  • روشنائی میں لتھڑے ہوئے کپڑے کا فیتہ، جیسے ٹائپ رائٹر میں استعمال ہوتا ہے
  • کسی بھی چیز کا تنگ یا پتلا سا فیتہ جو ربن جیسا ہو، جیسے دھاتی سپرنگ
  • (نجاری) کڑیوں کو سہارا دینے کے لیے دو نوکی میخوں کے اندر لگائی جانے والی افقی پٹی
  • سجاوٹ کے طور پر لگایا گیا ریشم یا ساٹن کا فیتہ/ربن، خاص طور پر فوجی ربن
  • کسی مقابلے میں انعام حاصل کرنے والے کو لگایا جانے والا فیتہ
  • (عموماً جمع) دھجیاں
  • چیتھڑے
  • (جمع، بول چال) ہانکنے والی لگامیں

ribbon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फीते
  • रिबन
  • कौर
  • रेशम, साटन या किसी और कपड़े आग का पुतला सा फ़ीता जो बतौर आराइश या बांधने के लिए इस्तिमाल किया जाये
  • रोशनाई में लिथड़े हुए कपड़े का फ़ीता, जैसे टाइपराइटर में इस्तिमाल होता है
  • किसी भी चीज़ का तंग या पुतला सा फ़ीता जो रिबन जैसा हो, जैसे धाती स्प्रिंग
  • (नज्जारी) कड़ीयों को सहारा देने के लिए दो नोक़ी मेख़ों के अंदर लगाई जाने वाली उफु़क़ी पट्टी
  • सजावट के तौर पर लगाया गया रेशम या साटन का फ़ीता/रिबन, खासतौर पर फ़ौजी रिबन
  • किसी मुक़ाबले में इनाम हासिल करने वाले को लगाया जाने वाला फ़ीता
  • (उमूमन जमा) धज्जियां
  • चीथड़े
  • (जमा, बोल चाल) हांकने वाली लगामें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ribbon)

نام

ای-میل

تبصرہ

ribbon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone