تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِعایَت" کے متعقلہ نتائج

ڈھیلا

مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا

ڈھیلا پھینکْنا

چور بھی آزمائش کے واسطے کہ کوئی جاگتا ہے یا نہیں ڈھیلا پھینکے ہیں.

ڈھیلا بازی کَرْنا

پتھراؤ کرنا ، مٹی پتھر وغیرہ کے ٹکڑے مارنا ، ڈھیلے بازی کرنا ، کلوخ اندازی کرنا.

ڈھیلا سُکھانا

ڈھیلوں سے نجاست خشک کرنا ، پیشاب یا پاخانے کی نجاست دور کرنے کے لیے مٹی کے ڈھیلے استعمال کرنا، (عموماً پانی نہ ملنے کے موقع پر) پیشاب جذب کر نے کے لیے ایک اور اجابت کے لیئے پانچ یا زیادہ ڈھیلے کام میں لائے جاتے ہیں.

ڈھیلا دینا

ڈھیلا مارنا.

ڈھیلا لینا

مٹی یا پتھر کے ٹکڑے سے پیشاب وغیرہ کی نجاست کو دور کرنا ، استنجا کرنا.

ڈھیلا مارْنا

کرختگی سے بات کرنا.

ڈھیلا لَگانا

ڈھیلا مارنا ، مٹی کے ٹکڑے مارنا.

ڈھیلا جَمانا

ڈھیلا کھینچ کر مارنا.

ڈھیلا چَلانا

ڈھیلوں سے مارنا ، ڈھیلے بازی کرنا.

آسْمانی ڈھیلا

وہ ناگہانی آفت جس سے مفر نہ ہو، قدرت کی طرف سے سرزنش یا تنبیہ، غیبی مار، غیبی صدمہ، آسمانی تھپیڑا

آنکھ کا ڈھیلا

آن٘کھ میں وہ سفید بیضاوی حلقہ جس کے بیچ میں پُتلی ہوتی ہے

اِسْتِنْجے کا ڈھیلا

مٹی کا ڈھیلا جس سے طہارت کی جائے.

اَز غَیْبی ڈھیلا

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

مِٹّی کا ڈھیلا

مٹی کا ڈلا ؛ (مجازاً) خاک ، دھول ؛ بے حقیقت چیز ۔

قُل كا ڈھیلا

قبر كے وہ ڈھیلے جن پر قُل ہُواللہ دَم كركے ان سے قبر پاٹتے ہیں

کُرْیال میں ڈھیلا لَگْنا

کریال میں ڈھیلا لگانا (رک) کا لازم.

کُرْیال میں ڈھیلا لَگانا

۔عین مزے میں کھنڈت ڈالنا۔ ؎

اَز غَیْب کا ڈھیلا

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

مَن بھائے تو ڈھیلا سَپاری

جس چیز کو دل چاہے وہ اچھی معلوم ہوتی ہے

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ، بُرے کام کا بُرا انجام ہوتا ہے ، بلاوجہ اپنے سر کیوں مصیبت مول لو .

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے

بری چیز بھی اگر دل کو پسند آتی ہے تو سب سے اچھی لگتی ہے

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سِیپاری ہے

نَہ گُو میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

نَہ گُوہ میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

نَہ گُوہ میں اِینْٹ ڈھیلا ڈالو ، نَہ چِھینْٹ پَڑے

۔ نہ بروں کے منھ لگو نہ گالیاں سنو۔

نَمَک کا ڈھیلا

مسلّم نمک ، جما ہوا نمک

اردو، انگلش اور ہندی میں رِعایَت کے معانیدیکھیے

رِعایَت

ri'aayatरि'आयत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَعَى

  • Roman
  • Urdu

رِعایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضائع ہونے یا ضرر پہنچن٘ے سے بچانے کا عمل، حفاظت، نگہبانی، نگرانی
  • طرفداری، جانب داری
  • مہربانی، پاس و لحظ، مروّت، توجہ، کرم
  • ملحوظ رکھنے کا عمل، خیال، لحاظ، دیکھ بھال
  • (دو چیزوں کا باہم) مناسبت
  • نظم یا نثر میں ایسا لفظ لانا جو دوسرے لفظ سے مناسبت رکھتا ہو، تناسب لفظی
  • اصل قِیمت سے کچھ کم پر کسی کو کوئی سودا دینا
  • جاننا، علم

Urdu meaning of ri'aayat

  • Roman
  • Urdu

  • zaa.e hone ya zarar pahunchne se bachaane ka amal, hifaazat, nigahbaanii, nigraanii
  • taraphdaarii, jaanibdaarii
  • mehrbaanii, paas-o-lahaz, mar vitt, tavajjaa, karam
  • malhuuz rakhne ka amal, Khyaal, lihaaz, dekh bhaal
  • (do chiizo.n ka baaham) munaasabat
  • nazam ya nasr me.n a.isaa lafz laanaa jo duusre lafz se munaasabat rakhtaa ho, tanaasub lafzii
  • asal kiimat se kuchh kam par kisii ko ko.ii saudaa denaa
  • jaannaa, ilam

English meaning of ri'aayat

Noun, Feminine

  • favour, concession, rebate, remission, discount, grace, privilege, partiality, indulgence
  • kindness, favour, patronage, partiality

रि'आयत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नष्ट होने या हानि पहुँचने से बचाने का कार्य, सुरक्षा, देख-भाल का काम, निगरानी

    उदाहरण जैसे-उन्होंने ५० रुपए की रिआयत की

  • पक्षपात, भेदभाव
  • मेहरबानी, आदर एवं सम्मान, मुरव्वत, ध्यान देना, करम
  • लिहाज़ रखने का कार्य, ख़़याल, सम्मान, देख-भाल
  • (दो चीज़ों का पारस्परिक) अनुकूलता
  • पद्य या गद्य में ऐसा शब्द लाना जो दूसरे शब्द से समानता रखता हो, शब्दानुपात
  • वास्तविक मूल्य से कुछ कम पर किसी को कोई सौदा देना
  • जानना, ज्ञान

رِعایَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھیلا

مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا

ڈھیلا پھینکْنا

چور بھی آزمائش کے واسطے کہ کوئی جاگتا ہے یا نہیں ڈھیلا پھینکے ہیں.

ڈھیلا بازی کَرْنا

پتھراؤ کرنا ، مٹی پتھر وغیرہ کے ٹکڑے مارنا ، ڈھیلے بازی کرنا ، کلوخ اندازی کرنا.

ڈھیلا سُکھانا

ڈھیلوں سے نجاست خشک کرنا ، پیشاب یا پاخانے کی نجاست دور کرنے کے لیے مٹی کے ڈھیلے استعمال کرنا، (عموماً پانی نہ ملنے کے موقع پر) پیشاب جذب کر نے کے لیے ایک اور اجابت کے لیئے پانچ یا زیادہ ڈھیلے کام میں لائے جاتے ہیں.

ڈھیلا دینا

ڈھیلا مارنا.

ڈھیلا لینا

مٹی یا پتھر کے ٹکڑے سے پیشاب وغیرہ کی نجاست کو دور کرنا ، استنجا کرنا.

ڈھیلا مارْنا

کرختگی سے بات کرنا.

ڈھیلا لَگانا

ڈھیلا مارنا ، مٹی کے ٹکڑے مارنا.

ڈھیلا جَمانا

ڈھیلا کھینچ کر مارنا.

ڈھیلا چَلانا

ڈھیلوں سے مارنا ، ڈھیلے بازی کرنا.

آسْمانی ڈھیلا

وہ ناگہانی آفت جس سے مفر نہ ہو، قدرت کی طرف سے سرزنش یا تنبیہ، غیبی مار، غیبی صدمہ، آسمانی تھپیڑا

آنکھ کا ڈھیلا

آن٘کھ میں وہ سفید بیضاوی حلقہ جس کے بیچ میں پُتلی ہوتی ہے

اِسْتِنْجے کا ڈھیلا

مٹی کا ڈھیلا جس سے طہارت کی جائے.

اَز غَیْبی ڈھیلا

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

مِٹّی کا ڈھیلا

مٹی کا ڈلا ؛ (مجازاً) خاک ، دھول ؛ بے حقیقت چیز ۔

قُل كا ڈھیلا

قبر كے وہ ڈھیلے جن پر قُل ہُواللہ دَم كركے ان سے قبر پاٹتے ہیں

کُرْیال میں ڈھیلا لَگْنا

کریال میں ڈھیلا لگانا (رک) کا لازم.

کُرْیال میں ڈھیلا لَگانا

۔عین مزے میں کھنڈت ڈالنا۔ ؎

اَز غَیْب کا ڈھیلا

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

مَن بھائے تو ڈھیلا سَپاری

جس چیز کو دل چاہے وہ اچھی معلوم ہوتی ہے

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ، بُرے کام کا بُرا انجام ہوتا ہے ، بلاوجہ اپنے سر کیوں مصیبت مول لو .

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے

بری چیز بھی اگر دل کو پسند آتی ہے تو سب سے اچھی لگتی ہے

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سِیپاری ہے

نَہ گُو میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

نَہ گُوہ میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

نَہ گُوہ میں اِینْٹ ڈھیلا ڈالو ، نَہ چِھینْٹ پَڑے

۔ نہ بروں کے منھ لگو نہ گالیاں سنو۔

نَمَک کا ڈھیلا

مسلّم نمک ، جما ہوا نمک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِعایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِعایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone