تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rheumatic" کے متعقلہ نتائج

rheumatic

گٹھیا کا مریض یا گٹھیا سے متعلق ۔.

rheumatic fever

گٹھیا کا بخار، ایک غیر متعدی بخار جس کے ساتھ جوڑوں کا درد اور ورم شامل ہوتا ہے ، تپ و جع المفاصل ۔.

rheumatics

(عموماً بطور واحد) (اکثر the کے بعد)گٹھیا، وجع مفاصل۔.

رُومانْتِیکی

تخئیلی ، جس میں تخئیل اور جذبات کا زور ہوتا ہے اور نفسِ مضمون کو طرزِ ادا پر ترجیح دی جاتی ہے (عموماً تحریر وغیرہ) .

رومَینْٹِک شاعِری

رُمانی شاعِری ، عشقیہ شاعری ، تخئیلی شاعری .

خَطِ دَیموطَیقی

ہیرو غلفی سے اِیجاد کیا گیا ایک مِصری خط اِس خط کی لِکھائی ہِیرا طیقی کے مزید اِختصار سے پیدا ہوئی تھی. اِسے ایک قِسم کی مُختصر نویسی کہنا چاہیے۔ ہیرا طیقی کی طرح اِسے بھی پیپرس پر لِکھا جاتا تھا چونکہ عوام الناس ہیرا طیقی اور ہیرو غلفی خط لِکھنے کے مجاز نہ تھے. اس لیے یہ خط اِیجاد ہوا. دیموس کے معنی عوام الناس کے ہیں اِس لیے اسے عوامی یا جمہوری لِکھائی بھی کہا جاتا ہے لاط : Demotira

remittance

مال یا خدمت وغیرہ کے صلے میں ارسال کردہ رقم خصوصاً بذریعۂ ڈاک۔.

demotic

عوامی

remittance man

تواریخ: تارک وطن جو گھر سے آنے والی رقم پر گزارہ کررہا ہو۔.

romantic

بے لَگام

rheumatoid

گٹھیا سے مشابہ، گٹھیا جیسا۔.

rheumatism

گَٹھِیا

rheumatoid arthritis

تحجر المفاصل ، جوڑوں کا پتھرا جانا ، ایک پرانا بڑھتا ہوا مرض جس سے جوڑوں میں سختی اور ورم ہوجاتا ہے ۔.

rheumatic کے لیے اردو الفاظ

rheumatic

rheumatic کے اردو معانی

اسم، صفت

  • مریض وجع مفاصل
  • گٹھیا زدہ
  • گٹھیا کا مریض یا اس سے متعلق
  • گٹھیا سے متاثر
  • وجع المفاصلی
  • گٹھیا کے مرض میں مبتلا شخص
  • وجع المفاصل/جوڑوں کے درد کا مریض

rheumatic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • मरीज़ वजा मफ़ासिल
  • गठिया ज़दा
  • गठिया का मरीज़ या इस से मुताल्लिक़
  • गठिया से मुतास्सिर
  • वजा अलमफ़ासली
  • गठिया के मर्ज़ में मुबतला शख़्स
  • वजा अलमफ़ासल/जोड़ों के दर्द का मरीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rheumatic)

نام

ای-میل

تبصرہ

rheumatic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone