تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"demotic" کے متعقلہ نتائج

demotic

عوامی

رُومانْتِیکی

تخئیلی ، جس میں تخئیل اور جذبات کا زور ہوتا ہے اور نفسِ مضمون کو طرزِ ادا پر ترجیح دی جاتی ہے (عموماً تحریر وغیرہ) .

رومَینْٹِک شاعِری

رُمانی شاعِری ، عشقیہ شاعری ، تخئیلی شاعری .

خَطِ دَیموطَیقی

ہیرو غلفی سے اِیجاد کیا گیا ایک مِصری خط اِس خط کی لِکھائی ہِیرا طیقی کے مزید اِختصار سے پیدا ہوئی تھی. اِسے ایک قِسم کی مُختصر نویسی کہنا چاہیے۔ ہیرا طیقی کی طرح اِسے بھی پیپرس پر لِکھا جاتا تھا چونکہ عوام الناس ہیرا طیقی اور ہیرو غلفی خط لِکھنے کے مجاز نہ تھے. اس لیے یہ خط اِیجاد ہوا. دیموس کے معنی عوام الناس کے ہیں اِس لیے اسے عوامی یا جمہوری لِکھائی بھی کہا جاتا ہے لاط : Demotira

demonic

بھوت جیسا

demote

عہدہ کم کرنا

remittance

مال یا خدمت وغیرہ کے صلے میں ارسال کردہ رقم خصوصاً بذریعۂ ڈاک۔.

remittance man

تواریخ: تارک وطن جو گھر سے آنے والی رقم پر گزارہ کررہا ہو۔.

rheumatic fever

گٹھیا کا بخار، ایک غیر متعدی بخار جس کے ساتھ جوڑوں کا درد اور ورم شامل ہوتا ہے ، تپ و جع المفاصل ۔.

romantic

بے لَگام

rheumatic

گٹھیا کا مریض یا گٹھیا سے متعلق ۔.

daemonic

کا متبادل-.

devotee

عابِد

deontic

فلسفہ: فرض یا ذمہ داری سے متعلق، بطور اخلاقی تصورات۔.

deictic

لسانیات و قواعد: اشارہ کُناں جیسے ضمیر اشارہ ؛ تمثیلی۔.

demotic کے لیے اردو الفاظ

demotic

dɪˈmɒt.ɪk

demotic کے اردو معانی

صفت

  • عوام یا جمہور سے متعلق
  • عوامی
  • روز مرہ زندگی کے قدیم مصری خط سے مذکور یا متعلق، جو دراصل پروہتی رسم الخط کی آسان کردہ شکل تھی
  • جدید یونانی زبان کی بولی جانے والی شکل سے متعلق، جس کی بنیاد عوامی استعمال پر رکھی گئی ہے
  • عامیانہ
  • ہر دلعزیز

demotic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अवाम या जम्हूर से मुताल्लिक़
  • अवामी
  • रोज़मर्रा ज़िंदगी के क़दीम मिस्री ख़त से मज़कूर या मुताल्लिक़, जो दरअसल प्रोहित्ती रस्म उलख़त की आसान करदा शक्ल थी
  • जदीद यूनानी ज़बान की बोली जाने वाली शक्ल से मुताल्लिक़, जिस की बुनियाद अवामी इस्तिमाल पर रखी गई है
  • आमियाना
  • हर दिलअज़ीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (demotic)

نام

ای-میل

تبصرہ

demotic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone