تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریزِش" کے متعقلہ نتائج

ریزِش

جسم سے رقیق یا سیّال فاسد مادّے کا بہاؤ

ریزِش ہونا

nose to run

ریزِش کَرنا

اظہار کرنا ، جُن٘بش کرنا (لب وغیرہ کا).

ریزِش پانا

بہہ نِکلنا ، خارج ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ریزِش کے معانیدیکھیے

ریزِش

rezishरेज़िश

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ریزِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم سے رقیق یا سیّال فاسد مادّے کا بہاؤ
  • بہنے ولا مادّہ، سیّال چیز، رقیق شے، مائع
  • زُکام یا نزلے کا بہنا
  • رنگ، روشنی کا پیھلاؤ
  • (پتّے یا پرندوں کے پَر وغیرہ) جھڑنا، گرنا
  • چھلکنا، بہنا، نکلنا
  • تلوار وغیرہ کی کاٹ، تیزی
  • بخشش، نوازش

شعر

Urdu meaning of rezish

  • Roman
  • Urdu

  • jism se raqiiq ya siiXyaal faasid maadde ka bahaa.o
  • bahne valaa maada, siiXyaal chiiz, raqiiq shaiy, maa.e
  • zukaam ya nazle ka bahnaa
  • rang, roshnii ka piihlaa.o
  • (patte ya parindo.n ke par vaGaira) jha.Dnaa, girnaa
  • chhalaknaa, bahnaa, nikalnaa
  • talvaar vaGaira kii kaaT, tezii
  • baKhshish, navaazish

English meaning of rezish

Noun, Feminine

  • nasal discharge associated with cold and flu
  • scattering
  • fusion, pouring, flowing in small quantities
  • flowing in small quantities

रेज़िश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाक से पानी बहना, ज़ुकाम, नज़ला
  • विखरन, फैलाव, बहाव, नज्ले के कारण नाक बहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ریزِش

جسم سے رقیق یا سیّال فاسد مادّے کا بہاؤ

ریزِش ہونا

nose to run

ریزِش کَرنا

اظہار کرنا ، جُن٘بش کرنا (لب وغیرہ کا).

ریزِش پانا

بہہ نِکلنا ، خارج ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریزِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریزِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone