تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"revival" کے متعقلہ نتائج
revival کے لیے اردو الفاظ
revival کے اردو معانی
- احیا
- تجدید
- نیا جنم
- تجدد
- اعادہ
- تازہ ہونے/کرنے کا عمل
- زندگی یا ہوش و حواس کی بحالی یا طاقت یا قوت کی بحالی
- دوبارہ استعمال، قبولیت یا رواج
- کسی پرانی فلم یا ڈرامے کی نئی پیشکش
- کسی گرجا (مذہبی فرقے) یا معاشرے میں ذاتی مذہب سے متعلق دلچسپی اور توجہ کی بیداری
- مذہبی بیداری کی خاطر انجام دیا جانے والا کام یا دی جانے والی خدمات
- (قانون) کسی عدالتی فیصلے، معاہدے یا ذمے داری کی پشت پناہ قوت کی تجدید
revival के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- एहया
- तजदीद
- नया जन्म
- तजदद
- इआदा
- ताज़ा होने/करने का अमल
- ज़िंदगी या होश-ओ-हवास की बहाली या ताक़त या क़ुव्वत की बहाली
- दुबारा इस्तिमाल, क़बूलीयत या रिवाज
- किसी पुरानी फ़िल्म या ड्रामे की नई पेशकश
- किसी गिरजा (मज़हबी फ़िरक़े) या मुआशरे में ज़ाती मज़हब से मुताल्लिक़ दिलचस्पी और तवज्जा की बेदारी
- मज़हबी बेदारी की ख़ातिर अंजाम दिया जाने वाला काम या दी जाने वाली ख़िदमात
- (क़ानून) किसी अदालती फ़ैसले, मुआहिदे या ज़िम्मेदारी की पुश्तपनाह् क़ुव्वत की तजदीद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (revival)
revival
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔