تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rettery" کے متعقلہ نتائج

rettery

سن کا کارخانہ

ratter

چوہے مارنے والا کتا یا کوئی اور جانور ۔.

رِتار

وہ مٹی جو بالکل بالو پر مبنی ہو رن٘گ اس کا سفید اورچمکیلا ہوتا ہے.

رَتَوندِھیا

جس کو رتوندھی آتی ہو ، وہ شخص جسے رات کو نظر نہ آئے.

دھَتُورا

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

دَھتُوریا

ٹھگوں کا وہ گروہ جو مسافروں کو دھتورا کِھلا کر لُوٹ لیتا تھا

دھاتاری

hack saw

ڈِھٹارا

دغا باز ، فریبی

رَتَوندا

night blindness, nyctalopia

دُتارا

ایِک ساز کا نام، دوتارا

دَھوتَرا

دسواں حصہ ، دس فیصدی ، دس فیصدی محصول یا منہائی .

ڈِھٹْیارا

آنکھوں والا د، بینا ، سوان٘کھا

دِھٹارا

بے حیا ، ڈھیٹ ، مکّار ، دغاباز .

دُھتْیارا

دغا باز ، دھوکے باز ، فریبی .

rettery کے لیے اردو الفاظ

rettery

rettery کے اردو معانی

اسم

  • سن کا کارخانہ
  • نم خانہٴ سن

rettery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सन का कारख़ाना
  • नम ख़ाना-ए-सन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rettery)

نام

ای-میل

تبصرہ

rettery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone